اسلام آباد ( صباح نیوز) ترجمان وزیراعظم مصدق ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے جب بھی حملہ کیا اسے زیادہ جانی نقصان اٹھانا پڑا، ہمارے ایک فوجی کے بدلے ان کے 3فوجی مارے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان وزیراعظم…
اہم خبریں
رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما¶ں کی جانب سے پارٹی کے مرکزی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عملی طور پر پارلیمنٹ میں آنے کے مشورے کے بعد پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سیداحمد محمود نے انہیں اپنی…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں وزیراعظم ہاﺅس میں الوداعی عشائیہ دیا گیا۔ مسلح افواج کے سربراہان سمیت اعلیٰ عسکری اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے جنرل راحیل شریف کو اعلیٰ…
لنڈی کوتل‘ خیبر ایجنسی ‘ راولپنڈی ‘ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک‘ ایجنسیاں) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے ایل او سی پر سرجیکل اسٹرائیک کا ڈراما رچایا لیکن اگر ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے باعث شہید ہونے والے کیپٹن تیمور علی خان، حوالدار مشتاق اور لانس نائیک غلام حسین کی بہادری اور جرا¿ت کو…
آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے دیئے گئے الوداعی عشائیے میں شرکت کیلئے پہنچ گئے، ان کی پی ایم ہاﺅس آمد پر وزیر اعظم نے ان کا خیرمقدم کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف…
خیبر ایجنسی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے باڑہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے شاہد آفریدی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا اور کہا کہ شاہد آفریدی قوم کا فخر ہے۔ اس موقع پر شاہد آفریدی، کور کمانڈر پشاور…
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر غور کیا گیااور بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجہ میں شہید ہونے والوں…
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارتی فوج کی جانب سے مسافر بس پر فائرنگ کے واقعہ کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیر پیشہ ورانہ اور ناقابل قبول…
لاہور(آئی این پی) پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار شہید کی پہلی برسی آج جمعرات 24نومبر کو عقیدوت و احترام سے منائی جائیگی، اس موقع پر شہید کی خدمات کے اعتراف میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی…
