دلی میں کسانوں کا احتجاج 25 ویں روز بھی جاری ہے، مظاہرین یو پی سے دلی کی سرحد غازی پور پہنچ گئے۔ مودی حکومت مذاکرات کے لیے منتیں کرنے لگی۔ کسان متنازع زرعی قوانین کو ہٹانے پر ڈٹ گئے۔ کسانوں…
انٹر نیشنل
کھٹمنڈو: نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے کابینہ کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کرکے آئندہ برس 30 اپریل اور 10 مئی کو الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے 68 سالہ…
متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النیہان نےکہا ہے کہ امارات 15لاکھ پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے، موجودہ سفری بندشیں کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں۔ ایک بیان میں اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن…
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر آفیشل اکاؤنٹ بنالیا۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم نے باضابطہ طور پر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک…
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرصارفین نے دبئی میں ابوظہبی اسلامی بینک (ADIB) کے کیخلاف آن لائن مہم کا آغاز کردیا ہے کیونکہ ابو ظہبی اسلامی بینک نے اسرائیل کے لیمی بینک کے ساتھ تعاون کرلیا ہے جو کہ بلیک لسٹڈ…
ترکی کےاسپتال میں آئی سی یو میں آکسیجن سلنڈر پھٹنےسےآگ بھڑک اٹھی، آگ سےجھلس کر آئی سی یومیں داخل کورونا کے 9مریض ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی کےمطابق واقعہ ترکی کے شمال مشرقی علاقے کے اسپتال میں پیش آیا جہاں آئی سی…
سری لنکا میں کرونا (کورونا) وائر س میں مبتلا ہو کر ہلاک ہونے والے 15 مسلمانوں (جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے) کی میتیں خاندان کی خواہشات اور اسلامی تعلیمات کے برعکس جلانے پر شدید بے چینی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ بدھ…
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے دو روزہ دورے کے پہلے روز متحدہ عرب امارات نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے فرمان روا شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔ ترجمان دفترخارجہ زاہدحفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان…
سوسائٹی کے ارکان، انسانی حقوق کے وکلا، سماجی کارکن، مظاہرین، دانشور، صحافی اور لبرل طبقے پر اقلیتوں کے حقوق اور پریس کی آزدیوں پر بولنے پر حملے بڑھ رہے ہیں. ساﺅتھ ایشیا سٹیٹ آف مینارٹیز رپورٹ کی سالانہ رپورٹ ندن(ویب…
ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ انہیں جوبائیڈن کے آنے سے زیادہ ڈونلڈ ٹرمپ کے جانے کی خوشی ہے۔ ایران کی کابینہ سے خطاب میں صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دہشتگرد قرار دیتے…
