انقرہ: ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہاہے کہ افغانستان سے امریکا واتحادیوں کے انخلا کے بعد ترکی وہ واحد قابل بھروسہ نیٹو کا رکن ملک ہے جو وہاں موجود رہے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برسلز روانگی سے قبل ترک…
انٹر نیشنل
ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کا بتانا ہےکہ سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی…
وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ 22-2021 پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تیزی سے تعمیر کے لیے پر عزم ہے اور اب تک 13 ارب ڈالر کی مالیت کے 17 بڑے منصوبے…
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم امریکی وفاقی جج زاہد قریشی کی تعیناتی کی منظوری دے دی، ان کے حق میں 81 اور مخالفت میں 16 ووٹ آئے۔ پاکستانی نژاد جج زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکی…
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گئے، 16جون کو جنیوا میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدر نے رائل ایئر فورس ملڈن ہال بیس پر امریکی فوجیوں سے خطاب…
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے چینی ٹیکنالوجی سے مقابلہ کرنے کے لیے ملک کی صلاحیت کو بڑھانے کے مقصد سے ایک بل کو 32 کے مقابلے میں 68 ووٹوں سے منظور کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق چین نے ووٹ کا جواب یہ…
ٹی شرٹ پہنے ماسک لگاءے نوجوان نے پہلے ہاتھ ملایا پھر منہ پر زناٹے دار تھپڑ جرم میں افراد گرفتار،شناخت ظاہر نہیں کی گءی ،تفتیش شروع
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت کے لیے ہونے والے انتخاب میں مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد نے افغانستان کے سابق وزیر خارجہ زالمی رسول کو شکست دیکر 76 ویں صدر بن گءے
برطانوی عدالت نے پولیس افسر پر خاتون کے اغوا اور زیادتی کے الزام میں فرد جرم عائد کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس افسر وین کوزنز نے سارہ ایوررڈ کے اغوا اور زیادتی کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد…
کینیڈا کے جنوبی صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس نے واقعے کو ‘سوچا سمجھا’ حملہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر…
