واشنگٹن(آن لائن) امریکی ریاست الی نوائے کی ایک کاو¿نٹی میں پاکستانی نژاد امریکی شہری طلعت رشید نے پولیس اینڈ فائر کمشنر کے فرائض سنبھال لئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق عہدے کا چارج سنبھالتے ہی طلعت رشید نے پولیس افسران کو…
انٹر نیشنل
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ویسٹ لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں،جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی چینل کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ اسحاق ڈارگزشتہ ہفتے تفصیلی معائنے…
روم (آن لائن) پوپ فرانسس نے ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ اٹلی میں امریکی فوجیوں کے قبرستان کا دورہ، کہتے ہیں دنیا ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر ہے۔ پوپ فرانسس نے اٹلی میں امریکی…
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے بائیو میٹرک تصدیق کی شرط دسمبر تک مﺅخر کر دی ہے،عمرہ درخواست گزار دسمبر سے قبل موجودہ سسٹم کے تحت ویزا حاصل کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے…
پاکستان (ویب ڈیسک ) سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس متاثر ہوگئی ہے۔سماجی رابطے کی مشہور اور تیز ترین ایپلیکشن واٹس ایپ کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہونے سے صارفین پریشان ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی…
واشنگٹن (این این آئی) امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے سی آئی اے نے حمزہ بن لادن کی ایران میں شادی کی تصاویر اورویڈیو جاری کردی،امریکی میڈیا کے مطابق دستیاب دستاویز سے معلوم ہوا ہے کہ حمزہ بن لادن کی شادی…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس میں جاری ملک گیر دو سالہ ایمرجنسی اختتام پذیر ہو گئی۔ فرانس میں 13 نومبر 2015ءکے دہشت گردانہ حملوں کے بعد ایمرجنسی لگائی گئی تھی جس کی مدت میں فرانسیسی پارلیمان نے جولائی میں…
نیو یارک (ویب ڈسک )امریکا نے مئی 2011 میں ایبٹ آباد میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف کے آپریشن کے دوران قبضے میں لی گئی لاکھوں دستاویزات جاری کردی ہیں۔امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے مئی…
واشنگٹن (ویب ڈسک )ٹوئٹر کے ملازم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاو¿نٹ بند کردیا تاہم کچھ دیر بعد ہی اس کو واپس بحال کردیا گیا۔گزشتہ رات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاو¿نٹ اچانک سماجی رابطے کی سائٹ…
ماسکو (آن لائن) روس نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے وائٹ ہاو¿س جا نے کا دعوی کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن نے ہلیری کلنٹن سے ملا قات کی تھی جسکی با قاعدہ تصاویر…
