واشنگٹن (سپیشل رپورٹر سے) امریکہ نے لشکر طیبہ اور جماعت الدعوة القرآن (جے ڈی کیو) کی قیادت کو منتشر کرنے اور مالی نظام میں خلل ڈالنے کے لیے نئی پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لشکر طیبہ اور جماعت…
انٹر نیشنل
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری ’بیلٹ اینڈ روڈ فورم‘ میں شرکت سے گریز کیا اور اس منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی ایسے منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا جس سے اس…
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خفیہ ادارے کے ڈاکومنٹس سے ہیکنگ کے ڈاکومنٹس اور سوفٹ وئیرز چوری کرکے ہیکرز نے 90ممالک کے ونڈو کمپیوٹرز پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کردیا۔ اس حملے میں پاکستان محفوظ رہا ہے ، حملے کے…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں تاہم وقت اور دن کا تعین مشاورت کے بعد کیا جائے گا،ملاقات…
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک‘ ایجنسیاں) چینی صدر ژی جن پنگ نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی گریٹ ہال چائنا آمد پر شاندار استقبال کیا ¾ دونوں رہنماﺅں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا ۔پاکستانی وزیر اعظم بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین…
لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ کی ایک عدالت نے گیس اور تیل کے سابق تاجر کو اپنی سابقہ بیوی کو 45.3 کروڑ پاو¿نڈ (58 کروڑ امریکی ڈالر) کی ادائیگی کرنے کا حکم دیا ہے ،یہ ملکی تاریخ میں طلاق کے نتیجے میں…
لندن(ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں کئی اداروں کو تاوان وصول کرنے کی خاطر شدید سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس سے ہزاروں مقامات پر کمپیوٹر لاک ہو گئے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان اداروں سے…
سعودی عرب (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر قطیف میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 2پاکستانیوں سمیت 10افراد زخمی ہو گئے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردوں نے ترقیاتی منصوبے پر کام…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کلبھوشن یادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف میں پاکستانی مو¿قف پیش کرنے کے لئے مشاورت کا آغاز ہوگیا۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ‘ دفتر خارجہ کی ایڈیشنل سیکرٹری برائے اقوام متحدہ تسنیم اسلم اور دفتر خارجہ…
برلن(ویب ڈیسک) نیٹو نے افغانستان میں فوج بڑھانے سے انکار کر دیا ہے۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کابل حکومت کے مطالبات پر کان دھرنے کے بجائے مسائل میں الجھ گیا۔ اتحاد میں شامل تمام ارکان نے ایک دوسرے کی حکمت…
