نئی دہلی (این این آئی) بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے پوچھ گچھ کیلئے مقبوضہ کشمیر کی حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کے دو بیٹوں کو دوبارہ نئی دہلی طلب کرلیا۔این آئی اے نے سید علی گیلانی…
انٹر نیشنل
نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت کے معروف خود ساختہ مذہبی رہنما اور ریاست ہریانہ میں قائم ڈیرا سچا سودا آرگنائزیشن کے سربراہ گرومیت رام رحیم کو خواتین مریدوں کے ریپ کا جرم ثابت ہونے پر 10 برس قید کی…
فاروڈکہوٹہ (ویب ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی جنگ جارحیت شدت اختیار کر گئی، نیزہ پیر سیکٹر کے گا?ں فتح پور میں گھر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 بہن بھائی شہید ہوگئے ہیں، شہدا کی عمر 20سے32سال کے درمیان…
ہیوسٹن(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں سمندری طوفان ہاروے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں 5 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے جبکہ 2 ہوائی اڈے بند کردیئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طوفان…
اسلام ا?باد(ویب ڈیسک)روس نے پاکستان ا?رڈیننس فیکٹری کے اسلحہ کو بے حد پسند کرتے ہوئے پاکستان ا?رڈیننس فیکٹری کو روسی فوج کی جانب سے منعقدہ جدید اسلحہ کی نمائش میں خاص طور پر مدعو کیا تھا جس کے بعد پاکستان…
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت گرو گرمیت رام کے مضحکہ خیز دعوے بھی منظر عام پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی گرو گرمیت رام نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ معروف بھارتی بلے باز ویرات کوہلی…
نئی دہلی( ویب ڈیسک) بھار ت میں نام نہاد پیر گرو گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی 2خواتین پیروکار نے سی بی آئی ججوں کے سامنے اپنے بیانات میں اہم انکشاف کردیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپ…
پونا: بھارتی آرمی چیف نے پاک چائنہ اقتصادی راہ داری کو بھارتی خود مختاری کے خلاف قرار دے دیا۔پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید شدت اختیار کرتا…
بھارت میں سکھوں کے روحانی پیشوا گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ گرو گرمیت رام کو سزا عدالت کے بجائے روہتک جیل میں…
نئی دہلی (اے این این ) بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سکھوں کے روحانی پیشوا گورو گرمیت رام رحیم سنگھ کی تنظیم ڈیرا سچا سودا کے خلاف کریک ڈان کرتے ہوئے 30 آشرم بند کردیئے۔ہریانہ کی ایک عدالت نے جمعہ کو…
