انٹر نیشنل

نیویارک (خصوصی رپورٹ) امریکی کانگریس میں بھارت کی حمایت کیلئے انڈیا کاکس کےبانی اور بھارت سے اعلی سول ایوارڈ پدما بھوشنپانے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے امریکی رکن کانگریس فرینک پلون نے کشمیر کے بارے میں اپنے موقف کااظہار کرتے ہوئے…

راولپنڈی، سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) پاکستان اور انڈیا کے درمیان ورکنگ باو¿نڈری پر فائرنگ کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ ورکنگ باو¿نڈری اور لائن…

سری نگر (نیٹ نیوز) پابندی توڑ کر حریت رہنماءمیر واعظ عمرفاروق نے نماز جمعہ جامع مسجد سری نگر میں ادا کرنے کا اعلان کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی جے پی رہنما یشونت سنہا سے ملاقات کے بعد حریت رہنما…

امریکہ(ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کوئٹہ میں دہشتگردی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے پولیس کیڈٹس کے لواحقین سے تعزیت اور…