انٹر نیشنل

ڈھاکا: بنگلا دیش کی عدالت نے سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کو بحال کرنے کے نچلی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں طلبا کی سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف مظاہروں…

اسلام آباد: جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کی جانب سے دھاوا بولا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 سے 10 افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بولا اور پاکستانی پرچم…

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 97 ویں سالگرہ پر پاکستان کی جانب سے پاک چین دوستی پر نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔ گانے کے بول کچھ یوں ہیں کہ ’’اے ہمالیہ تیری چوٹیاں، سامنے جس کی چھوٹی لگے…

ڈربی: سائنس دانوں نے بحر منجمد شمالی کے جنوبی حصے میں ایک گمشدہ برِاعظم دریافت کیا ہے جو چھ کروڑ سال پہلے وجود میں آیا تھا۔ برطانیہ کی ڈربی یونیورسٹی کے محققین نے کینیڈا اور گرین لینڈ کے درمیان ڈیوس…

  واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے۔ امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے کولوراڈو میں سیکورٹی فورم سے خطاب میں کہا کہ ایران نے ابھی جوہری ہتھیار نہیں بنائے…

ہیوسٹن: امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن لی انتقال کرگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق 74 سالہ شیلا جیکسن کینسر میں مبتلا تھیں۔ شیلا جیکسن کا کا تعلق ڈیموکریٹ پارٹی سے تھا اور وہ ریاست ٹیکساس سے سب…

 واشنگٹن: ڈیموکریٹس پارٹی کے اہم رہنما سابق صدر بارک اوباما اور سابق اسپیکر نینسی پلوسی اپنے ساتھی جوبائیڈن کو صدارتی ریس سے دستبردار ہوکر کسی اور کو موقع دینے کے لیے سرگرم ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کی…