بحرِہند کے ملک مالدیپ میں آج پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔ یہ انتخابات صدر محمد معزو کے لیے بڑی آزمائش کا درجہ رکھتے ہیں۔ صدر محمد معزو نے بھارت سے منہ موڑ کر چین سے دوستی بڑھانے کو ترجیح دی…
انٹر نیشنل
جاپان میں بحریہ کے دو ہیلی کاپٹر مشقوں کے دوران سمندر میں گر کر تباہ ہوگئے۔ ایک لاش بازیاب کرلی گئی ہے جبکہ 7 افراد لاپتا ہیں۔ جاپانی وزیر دفاع نے بتایا کہ SH-60 پیٹرول ہیلی کاپٹرز ہفتے کی شب…
اسرائیل نے دو روز قبل ایران کی اصفہان ایئربیس کو نشانہ بنایا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ حملے میں ایران کا قیمتی ترین میزائل دفاعی نظام تباہ کردیا گیا۔ اسرائیل نے حملے میں ریمباج میزائل…
اسلام آباد / واشنگٹن: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت، آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست منظور کر…
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں واضح حمایت کے ساتھ اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کو سیکیورٹی تعاون کی مد میں 95 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان…
روم: امریکا کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں۔ اٹلی میں جی سیون وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل کے…
اسلام آباد / واشنگٹن: وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت 2047 تک 3 ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے اجلاس کے…
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے انتہائی جدید اور نئے قسم کے اینٹی ائیرکرافٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق ملک کے میزائل بنانے والے ادارنے نے غیرمعمولی طورپر بڑے اور طاقت ور وار ہیڈ…
برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد بھارتی لکھاری و خواتین کے…
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ‘قدوسی صاحب کی بیوہ’، ‘اُمید’ اور ‘حبس’ جیسے سُپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا…
