انٹر نیشنل

قاہرہ: (ویب ڈیسک) معروف مذہبی مبلغ اور ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی علالت کے بعد 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف عالم دین اور اخوان المسلمین سے وابستہ علامہ یوسف القرضاوی…

لاہور: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر البرٹ بورلا دوسری بار کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ کورونا کی ویکیسن بنانے والی دوا ساز کمپنی کے سی ای او دوسری بار کورونا میں مبتلا…

دمشق: (ویب ڈیسک) لبنان سے یورپ جانے والی کشی شام کے قریب الٹ گئی جس کے باعث 45 بچوں سمیت 94 افراد ڈوب گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنان سے غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے…

سٹوکیو: (ویب ڈیسک) سابق جاپانی وزیر اعظم کی آخری رسومات ملکہ برطانیہ سے بھی زیادہ مہنگی ہوں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ایبے کی آخری رسومات سرکاری سطح پر 27 ستمبر…

امریکہ : (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولیٹ نے کہا ہے کہ 2010 کے سیلاب کے مقابلے میں حالیہ سیلاب کے دوران امریکی امداد میں کمی کی وجہ وسائل کا فقدان ہے،پاکستان امریکہ تعلقات نہیں۔ بی بی…

خارکیف: (ویب ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بدستور جاری ہے، خارکیف میں لڑائی کے دوران ہلاک ہونے والے 400 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں، یورپی یونین کا کہنا ہے روسی صدر کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی…

نیو دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں سے24گھنٹوں کے دوران 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ذیادہ تر اموات گھروں کی چھتیں گرنے سے ہوئیں جبکہ 12 افراد آسمانی بجلی کا شکار بنے۔ سرکاری حکام کےمطابق شمالی بھارت…

اقوام متحدہ: (ویب ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ ہے۔ خطرے سے نمٹنے کیلئے خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کی…

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں حجاب نہ کرنے پرزیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد جاری ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران میں پولیس کی زیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت…