انٹر نیشنل

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس یوکرین جنگ میں روسی فوج کے کنٹرول میں آنے والے چار ریجن میں روس سے الحاق کا ریفرینڈم جاری ہے۔ خیرسن، لوہانسک، ڈونیسک اور زیپوریژیا ریجن میں پانچ روز سے جاری ووٹنگ کا عمل آج اختتام…

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان کوچین سےقرضوں میں ریلیف لینے کے مشورے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق سیلابی صورتحال کے بعد سے ہی چین پاکستان کی…

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسزکی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے ایک کشمیری نوجوان کو شہید،ایک کو زخمی کردیا۔ ظالمانہ کارروائی نام نہاد گھرگھرتلاشی کے دوران کی گئی۔…

سعودی عرب : (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی ایرو سپیس انجینیئر مشاعل الشمرى عالمی ایسٹروناٹیکل فیڈریشن کی نائب صدر بننے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں، انہیں فیڈریشن کے 12 نائب صدور میں سے ایک منتخب کیا گیا ہے۔ سعودی…

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کے شہر ولاڈی واسٹوک میں جاپانی قونصل جنرل کو حراست میں لے لیا گیا۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی سکیورٹی فورسز کا دعویٰ ہےکہ جاپانی سفارت کار کو جاسوسی کرتے ہوئے پکڑا گیا، وہ روس پرعائدپابندیوں…

ماسکو: (ویب ڈیسک) صدر پیوٹن کی جانب سے یوکرین میں ریزرو فورس کا متحرک کرنے کے اعلان کے بعد فورس میں شامل نوجوان بڑی تعداد میں ملک چھوڑنے لگے۔ روس کے ہمسایہ ممالک کو جانے والی ٹرینوں میں والدین اپنے…