انٹر نیشنل

کابل: (ویب ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا سے 19 افراد جاں بحق جبکہ 27زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں واقع تعلیمی ادارے کے قریب خود کش دھماکا ہوا…

بیت المقدس: (ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فورسزکی بربریت ایک اور معصوم جان لے گئی، اسرائیلی فوجیوں کے خوف سے 7 سالہ ریان کا دل بند ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 7 سالہ بچے ریان کا اسرائیلی فورسزنے…

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کاکہنا ہے کہ مہسا امینی کی موت کے معاملے کی تحقیقات ضرور ہوں گی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مہسا امینی کے خاندان کو معاملے…

اوٹاوا: (ویب ڈیسک) کینیڈا میں کامیاب خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد بھارت سے ہضم نہ ہو سکا، جس کے بعد دونوں ممالک میں سفارتی جنگ چھڑگئی ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سےکینیڈا جانے والے اپنے طلبہ کے لیے ٹریول ایڈوائزری کے…

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کاعراقی کردستان میں ایرانی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر لڑاکا اور ڈرون طیاروں سے حملہ، 13 افراد ہلاک اور 58 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زخمیوں کو عراقی کردستان…

فلوریڈا : (ویب ڈیسک) سمندری طوفان” ایان” نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی۔ امریکی ریا ست فلوریڈا میں سمندری طوفان ٹکرانے کے باعث شدید بارشوں اور تیز ہواوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارش سے ریاست میں سیلابی صورتحال…

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب نے عراقی کردستان میں ایرانی کرد باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 9 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ ایرانی حکام کے مطابق کارروائی میں ایران کے لڑاکا اور ڈرون طیاروں نے…