انٹر نیشنل

بھارت : (ویب ڈیسک) بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بلاک کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھارت میں بلاک کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے اور ساتھ ہی حکومت پاکستان…

لاہور : (ویب ڈیسک) افغانستان کی سرزمین کوپاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے، افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری سرزمین کسی بھی ملک کےخلاف استعمال ہوئی تو ذمہ دار کوگرفتارکرکےغداری کا مقدمہ چلائیں گے۔…

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نےیوکرین کےمقبوضہ علاقوں میں ریفرنڈم کےخلاف قرارداد ویٹو کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے مقبوضہ علاقوں میں ریفرنڈم کے خلاف امریکا اور البانیا نےاقوام متحدہ کے سکیورٹی کونسل میں قرار داد پیش کی۔ روس نے…

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ روس کے یوکرین کے 4 علاقوں کا الحاق 7 ماہ کی جنگ میں خطرناک اضافے کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) صدر پوٹن نے یوکرین کے شہروں کھیرسن، زپوریزہیا، ڈونیٹسک اور لوہانسک اپنا حصہ قرار دیدیا جس پر امریکا نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے روس پر پابندیاں مزید سخت کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی…

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی فوج کے زیر تسلط علاقوں سے محفوظ مقام پر جانے والے یوکرینی عوام کے قافلے پر میزائل حملے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے علیحدگی پسندوں…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی حکومت نے ایران پر نئی پانبدیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں ایران پرمزید پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ…