انٹر نیشنل

سمرقند: (ویب ڈیسک) ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا۔ ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں رکن ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ حالیہ اجلاس میں ایران کو شنگھائی تعاون…

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے وسطی شہر چانگشا میں 42 منزلہ فلک بوس عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس میں سرکاری ٹیلی کام کمپنی کا دفتر بھی ہے۔ چین کے سرکاری نشریاتی ادارے ’’سی سی ٹی وی‘‘ کے مطابق…

لکھنؤ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنؤ میں ایک دن میں…

کیئف: (ویب ڈیسک) یوکرینی حکام کو یوکرین کے دارالحکومت کیئف کے مضافاتی علاقے ازیوم سے ایسی بڑی اجتماعی قبر ملی ہے جس میں 440 افراد کو ایک ساتھ دفن کیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین…

برطانیہ : (ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد کی ویسٹ منسٹر کے باہر طویل قطاریں ہیں، جنہیں کئی گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ واضح رہے ملکہ کا تابوت چار دن تک ویسٹ منسٹر…

سوئیڈن : (ویب ڈیسک) سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا۔ وزیراعظم نے عام انتخابات میں دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کی کامیابی کے بعد شکست…

سعودی عرب : (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان ملکہ الزبتھ دوم کی موت کے بعد برطانوی شاہی خاندان سے تعزیت کرنے لندن جائیں گے۔ دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق اس بات کی کوئی تصدیق نہیں…

سعودی عرب : (ویب ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کےشہزادے عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے. شاہی دیوان سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی شہزادے کی نماز جنازہ آج مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی، شہزادہ عبدالکریم 1960 میں پیدا ہوئے…

پیرس : (ویب ڈیسک) پوپ فرانسس نے یوکرین کو اسلحہ فروخت کرنے کی حمایت کردی، ان کا کہنا ہے کہ اگر یوکرین ہتھیار اپنے دفاع کیلئے استعمال کرے تو اسے فروخت کئے جانے چاہئیں۔ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس…