اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نا اہلی کے بعد پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس قمر زمان کائرہ کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چودھری…
پاکستان
رحیم یار خان: (ویب ڈیسک) تیز رفتار کار ٹرالر سے جاٹکرائی جس کے نیتجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ موٹروے M5 پر ترنڈہ انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں، 8 رکنی لارجر بینچ کل ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عدالتوں میں ملزموں کی عدم پیشی، چالان جمع نہ ہونے، شواہد کی کمی کے معاملے پر ڈی جی ایف آئی اے نے تمام تفتیشی افسران کے لئے نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ ڈی جی ایف…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عمل ہونا لازمی ہے، اگر الیکشن نہیں ہوتے تو سپریم کورٹ کا بطور ادارہ وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے۔…
پشاور: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں مالی بحران شدت اختیار کر گیا، تیسری اور چوتھی سہ ماہی کے لئے ترقیاتی فنڈ جاری نہ ہو سکا۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق 11 ارب کی اوور ڈرافٹنگ ہوئی ہے، اکاؤنٹ ون میں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل نے ملک میں جاری عدم استحکام پر آل پاکستان وکلاء کانفرنس بلا لی۔ اعلامیہ کے مطابق وکلاء کانفرنس کا انعقاد 17 اپریل کو سپریم کورٹ بلڈنگ میں کیا جائے گا، پاکستان بار کی…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں نیپال کے سفیر تاپس ادھیکاری نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور نیپال جنوبی ایشیا کی اہم تنظیم سارک…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن ایکٹ کی شق 57 ون اور 58 میں ترامیم کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سپیکر کی مشاورت سے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری نوٹسز میں…
