پاکستان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صرف اور صرف صاف شفاف انتخابات چاہتے ہیں، آزادی کی منزل زیادہ دور نہیں۔ زمان پارک میں سابق وزیراعظم کی زیر صدارت…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنائے جانے کے خلاف درخواست ناقابل قرار دے کر خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیربنانے کے خلاف درخواست پر…

لاہور: (ویب ڈیسک) بلوچستان میں غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ سرکاری سروے کے مطابق صوبے میں 18.9 فیصد بچے غذائی کمی میں مبتلا ہیں، حکومت بلوچستان نے صورتحال پر قابو پانے…

پشاور: (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یارولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے تسلیم کرلیا ہے کہ امریکی سازش کا نعرہ دراصل عوام کو گمراہ کرنے کی سازش تھی۔ بیرونی سازش کے حوالے سے عمران…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے قومی شناختی کارڈ کے اجرا میں ڈی این اے کو لازمی قراردینے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر سرداربابرموسیٰ خیل کی زیرصدارت 2 گھنٹے کی تاخیر سے منعقد…

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی کی طرف بہت…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوگئے۔ اپنے والد عمران خان کی عیادت کیلئے پاکستان آئے قاسم اور سلمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ…