لاہور: (ویب ڈیسک) ترین گروپ کے سینئر رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کی تبدیلی کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ جہانگیر ترین گروپ نے مائنس بزدار مطالبہ واپس لینے کی حکومتی درخواست…
پاکستان
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی میزبانی میں اوآئی سی کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، اجلاس میں کشمیر اور فلسطین کی منصفانہ تحریکوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔سیاسی…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ دوسری کشتی میں چھلانگ لگانے والے کو سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں صدارتی ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اس…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت ایک ہی پتہ ہے وہ تحریک عدم اعتماد کا ہے۔172ووٹوں کا پتہ ہے جو ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ احسن اقبال نے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ضمیر فروشی کا بند ہونا ضروری ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام کو ایک دن کےلیے جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے دونوں پارٹیوں کو جلسے کے لیے این او سی جاری کر دیے۔…
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مختلف شعبوں سے وابستہ 12شخصیات کو سول ایوارڈز دئیے۔ گورنر پنجاب نے فلم سٹار صائمہ نور کو تمغہ امتیاز سے نوازا۔غلام عباس‘فلم شاہد‘نور محمد جرال‘ شہر یار زیدی کو صدارتی ایوارڈ بر ائے حسن…
خیبرپختونخوا: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن کے دوسرےمرحلے میں 18اضلاع سے ایک ہزار 318کونسلرزبلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ویلج ونیبرہڈکونسلز میں جنرل نشستوں پر 351امیدواربلامقابلہ منتخب ہوئے۔ خواتین نشستوں پر 533،مزدورکسان کی نشست پر 151 کونسلرزبلامقابلہ منتخب ہوئے۔…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کا ملکی مفاد سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حزب…
