پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم کے والدین سمیت 9 ملزموں کی بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔ مقتولہ کے والد شوکت مقدم کی جانب سے دائراپیل میں کہا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کل حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی جلسے سے خطاب کرینگے،عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں تحریک انصاف کا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم کا اہم ترین سربراہی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی طے…

کراچی میں بلآخر گرمیوں نے دستک دے دی۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کےمطابق کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے جب کہ شہر میں دن کےاوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی۔ سردار سرفراز نے…

لاہور: اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 25 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں اہم پیشرفت…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک عدم اعتماد پر ساتھیوں کو اعتماد میں لینے کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دو روز میں کئی اراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جنوبی وزیر ستان کا امن لوٹتے ہی معاشی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ انگور اڈہ افغانستان کے ساتھ اہم تجارتی گزرگاہ بن گئی۔ پاک افغان تجارت کے لیے کسٹم کا نظام بھی مکمل فعال ہے۔ انگور…