پاکستان

پاکستان کی مقامی دوا ساز کمپنی کا ویکسین کی تیاری کے لیے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا۔ مقامی دواز ساز کمپنی سرل فارماسوٹیکل پاکستان کا کہنا ہےکہ ویکسین کے پہلے اور دوسرے ٹرائل میں کامیابی کےنتائج زبردست رہے جب…

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اس کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس عمر…

کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز ، شہر کے مزید38 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز، ضلعی انتظامیہ نےمحکمہ صحت کو مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کی تجاویز ارسال کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نےشہر کے 38ہاٹ سپاٹ ایریاز میں فوری مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی…

 وزیراعظم عمران خان  نے بھارت کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اجلاس کل طلب کرلیا۔  ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزیرخارجہ اور وزارت خارجہ کے دیگر متعلقہ حکام کو بھی کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارت سے…

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت کشمیر کے قیمت پر نہیں ہوسکتی۔ کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کابینہ نے بھارت کے…

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو معاون خصوصی یا مشیر خزانہ بنانے جانےکا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اہم حکومتی شخصیت نے شوکت ترین سے رابطہ کرکے مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی ہے اور شوکت ترین نے بطور…