پاکستان

اسلام آباد : وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ، بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک برتا جا رہا ہے اس پر ہمیں بے حد تشویش ہے ۔ وزیرخارجہ  مخدوم شاہ محمود قریشی…

سانحہ موٹر وے سانحہ جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے حکومت نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایم ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کام کا آغاز کر دیا ہے جس کے…

عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس سے متعلق پاکستان میں اٹھائے جانے والے اقدامات کی تعریف کردی۔ خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم…

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی کے جائز مسائل فوری حل کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مختلف اضلاع کے  اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں منتخب…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ منصوبوں کی تکمیل سے معیشت اور روزگار کو فروغ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت انڈسٹریل روڈ میپ کے حوالے سے اجلاس ہوا جس…

ویب ڈیسک : متحدہ عرب امارات  کی جانب سے  2024 تک چاند پر خلائی جہاز روانہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔  عرب  خبررساں  ادارے کے مطابق امارات کے وزیر اعظم اور دبئی کے فرماں روا شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹوئٹ…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کی مسلح افواج اور ایجنسیوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگادی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کیلئے بھیجا گیا ہدایات نامہ پارٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال…

لاہور: موٹر وے زیادتی کیس میں 20 روز بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے اور متاثرہ خاتون پولیس کو بیان دینے پر راضی ہو گئی ہیں۔ پولیس ذرائع کاکہنا ہےکہ متاثرہ خاتون ابتدائی بیان بذریعہ ٹیلی فون ریکارڈ کرائیں گی…

پاکستان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کو طلب کرتے ہوئے سخت احتجاج ریکارڈ کرادیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب…