پاکستان

لاہور (لیڈی رپورٹر) عدنان شاہد فاﺅنڈیشن کے زیراہتمام خبریں و چینل ۵ کے رضاکاروں کی جانب سے لاہور میں 17 ویں روز بھی دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ میں مختلف مقامات پر مفت کھانا تقسیم کیا گیا۔ایم کیو ایم بحالی…

لاہور،اسلام آباد،کراچی (نمائندگان خبریں) ملک بھر میں کرونا نے مزید 17افراد کی جان لے لی جس کے بعد جاںبحق افراد کی تعداد 209ہوگئی ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ملک بھر میں ایک لکھ…

نیویارک، اسلام آباد (نمائندگان خبریں) وزیراعظم عمران خان اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فون پر کورونا وائرس (کوویڈ 19) سے متعلق چیلنجوں، عالمی معیشت پر اس کے اثرات کو کم کرنے سے متعلق معاملات پر بدھ کو…

اسلام آباد/راولپنڈی (نمائندگان خبریں) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لئے سول انتظامیہ سے ہرممکن تعاون کیا جائے گا،پاک فوج رمضان میں دوسرے اداروں سے مل کر قوم…

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں کورونا کے تشخیصی ٹیسٹ میں اضافے کےلئے مزید 4 لیب کے قیام کی منظوری دے دی ہے- وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ پہلے مرحلے میں سیالکوٹ…

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) فوڈ کمپنیاں اپنی ایڈورٹائزنگ کیلئے جو ایپس استعمال کراتے ہیں ان میں جو انتظامات دکھاتی ہیں وہ اصل صورتحال کےمطابق نہیں ہوتیں۔ کرونا وائرس کے دور میں فوڈ کمپنیاں احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑارہی ہیں اور…