پاکستان

بنوں(این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ انشااللہ مرکزمیں ہماری حکومت ہوگی اوراگر وزیراعظم بن گیا تو 800 ارب روپے قوم کو اکٹھے کرکے دکھاو¿ں گا۔بنوں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے خطاب کرتے ہوئے…

لاہور (وقائع نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے ایک بار پھر دھرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن تیار رہیں وہ کسی بھی وقت کال دے سکتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر…

لاہور(خصوصی رپورٹ) ماڈل ٹاﺅن رپورٹ پبلک ہونے کے بعد پنجاب میں شہباز شریف کے لئے بڑھتی ہوئی مشکلات اور کئی اراکین اسمبلی کے پارٹی چھوڑنے کی افواہوں کے بعد ن لیگ نے ساری توجہ پنجاب پر دینے کا فیصلہ کر…

دبئی (خصوصی رپورٹ) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کےلئے اپنے دور میں مجاہدین کو جہاد کےلئے بھجوانے کا فیصلہ واپس لینے پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں…

ممبئی (خصوصی رپورٹ)بھارتی فوج پر پتھر پھینکنےوالی کشمیری لڑکی پر فلم بنے گی -بولی وڈ کے معروف ولن گلشن گروور اپنے بیٹے کے ساتھ مشترکہ طور پر نوجوان کشمیری لڑکی ’افشاں عاشق‘ پر فلم بنانے جا رہے ہیں۔خیال رہے کہ…

لاہور (سٹاف رپورٹر) معروف صحافی اور ممتاز تجزیہ نگار ضیا شاہد کی نئی کتاب ”قلم چہرے“ خوبصورت گیٹ اپ کے ساتھ، علامہ عبدالستار عاصم اور محمد فاروق چوہان کی زیر نگرانی قلم فاﺅنڈیشن والٹن روڈ لاہور کینٹ کے زیر اہتمام…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جنید جمشیدکی طیارہ حادثے میں ہونے والی شہادت کے بعد نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جنید جمشید کے استاد، ساتھی اور دوست مولانا طارق جمیل نے بتایا تھا کہ جنید جمشید جب شوبز کی…

لاہور (خصوصی رپورٹ) اختیارات کی جنگ میں کونسلر بھی متحرک۔ شاہدرہ سے تعلق رکھنے والے 70 سے زائد کونسلرز نے اکٹھ کرلیا۔ اس حوالے سے ہونے والے اجلاس میں مختلف یوسیز کے جنرل کونسلرز نے شرکت کی اور آٹھ دسمبر…