لاہور (سٹاف رپورٹر) معروف صحافی اور ممتاز تجزیہ نگار ضیا شاہد کی نئی کتاب ”قلم چہرے“ خوبصورت گیٹ اپ کے ساتھ، علامہ عبدالستار عاصم اور محمد فاروق چوہان کی زیر نگرانی قلم فاﺅنڈیشن والٹن روڈ لاہور کینٹ کے زیر اہتمام…
پاکستان
لاہور (خبر نگار) لاہورگرائمر سکول گلبرک (اےل جی اےس) مےں پڑھنے والے سےنکڑوں معصوم جانوں سمےت ہزاروں رہائشےوں کی زندگےاں خطرے مےں پڑ گئی ہےں۔ علاقہ مکےنوں کے متعدد بار احتجاج کے باوجود گرائمر سکول کی تگڑی انتظامےہ کے سامنے…
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی شدید مذمت۔ انہوں نے کہا کہپاکستانی عوام میں امریکہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا…
ساہیوال، سرگودھا (تحصیل رپورٹر، نیٹ نیوز) پیر حمید الدین سیالوی نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب صرف رانا ثنا اللہ نہیں بلکہ دیگر اراکین اسمبلی بھی مستعفیٰ ہوں گے۔ سرگودھا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ آج کے طالب علم کو اپنی تعلیم حاصل کرنے کے بعد زندگی کی دوڑ میں سچائی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے اور کبھی بھی جھوٹ کا…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ طاہر القادری نے ملاقات کے دوران مجھے کہا تھا کہ…
فیصل آباد (ویب ڈیسک) صوبا ئی وزیر قانون کا استعفیٰ پنجاب حکو مت کے گلے کی ہڈی بن گیا۔ ذرائع نے بتا یا کہ جلسے میں پیر آف سیالوی شریف ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان کر نے سا تھ…
لاہور(ویب ڈیسک)عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھی وقت احتجاج کی کال دے سکتے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس سے…
کراچی(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ پانی کی صورتحال سمیت سندھ کی حالت دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صاف پانی اور نکاسی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے…
اسلام آباد: (ویب ڈسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی جیل میں سماعت کی۔ تینوں گرفتار ملزمان خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی…
