لاہور (خصوصی رپورٹ) حکمران مسلم لیگ (ن) کو تقسیم کرنے کی کوششیں کرنے والے ناراض سینیٹر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ تاحال کوئی کامیابی حاصل نہیں کر سکے اگرچہ ان کی جانب سے بہت سے دعوے الیکٹرونک میڈیا کے ذریعے…
پاکستان
لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جس کی باقاعدہ منظوری بھی دیدی گئی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ محکمہ پولیس کی اولیو گرین یونیفارم…
ملتان (خصوصی رپورٹ) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مدرسہ پر مبینہ طور پر قبضہ کی کوشش، پولیس نے ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے کچہری چوک پر واقع…
اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی) وفاقی وزےر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنے استعفی سے متعلق خبروں کو اپنے اور وزےر اعظم کے درمےان غلط فہمےاں پےدا کرنے کی کوشش قرار دےدےا ، وزےر اعظم نواز شرےف کا…
لاہور(خبرنگار) پےپلزپارٹی پارلےمنٹر ےن کے سر براہ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وزےر اعظم نوازشر ےف استعفیٰ دےں ‘پار لےمنٹ Aچلنی چاہےے کسی اور کو وزےر اعظم بنا دےں‘ نوازشر ےف کی سےاسی شہےد ہونے کی خواہش پوری…
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں اور جے آئی ٹی کی سفارشات عدالت عظمیٰ پر لاگو نہیں ہوتیں، والیم 10پبلک کر…
اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری نے کہا کہ نوازشریف کے پاس وزیراعظم رہنے کااخلاقی جواز باقی نہیں رہا جمہوریت کے استحکام کیلئے نواز شریف فوری اپنے عہدے سے دستبردار ہوںجے آئی ٹی رپورٹ…
اسلام آباد (آئی این پی، صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ شریف خاندا ن نے سپریم کورٹ…
لاہور (نادر چوہدری سے)خوبصورت لڑکیاں یا دہشتگردوں کا جال ،پاکستان کی نئی نسل تباہی کی جانب رواں ،صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں سوشل میڈیا پر جسم فروشی کا دھندہ عروج پرپہنچ گیا ، لڑکیوں کی قابل اعتراض تصاویر بمعہ…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہ نےازی صاحب کی الزام تراشی، جھوٹ اور منافقت کی سےاست سے عوام متنفر ہوچکے ہےں اور انہوں نے ہر موقع پر جھوٹ بولنے کے عالمی رےکارڈ قائم…
