پاکستان

صوابی(خصوصی رپورٹ)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سی پیک منصوبے کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے اور منصوبے پرسارے پاکستانیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ایک ایسا پراجیکٹ ہے جو ملک کی تقدیر بدل…

خانپور(خصوصی رپورٹ)سیٹلائٹ ٹان خانپور میں انوکھی شادی ہوئی، دولہے کے بھائی نے دلہن کو 80ممالک کی کرنسی کا ہار پہنایا۔ جس کی مالیت لاکھوں روپے بنتی ہے۔ ہار میں سعودی ریال، امریکی ڈالر، کویتی دینار بھی شامل ہیں۔ شہری اقبال…

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) ماڈل ایان علی کے خلاف کسٹم انسپکٹر چودھری اعجاز کے قتل کیس میں کوئی شواہد نہ ملنے کے باعث یہ کیس سردخانے میں ڈال دیا گیا ہے۔ مقتول انسپکٹرکی بیوہ کی درخواست پر ماڈل ایان کو اس…

لاہور (خصوصی رپورٹ) حکومت نے صوبہ بھر کے تمام بلدیاتی اداروں میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی، ذرائع کے مطابق نئے بلدیاتی نظام آنے کے بعد ضلع کونسلوں، میونسپل کارپوریشنوں، میونسپل کمیٹیز اور یونین کونسل میں…

لاہور (کرائم رپورٹر) رائے ونڈ سٹی کے علاقہ امین پورہ میں پسند کی شادی کرنے والی ایک ماہ کی دلہن کو سسر نے سر میں ڈنڈا مار کر قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے نعش…

کراچی، لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 27دسمبر کو پاکستانی عوام کو سرپرائز ضرور دوں گا ، انور مجید سے تعلقات ہیں،اس سے انکار نہیں کرتا،چھاپوں کاوزیرداخلہ…

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016آخری وقت پر جاری ہونے سے فی الحال روک لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس حکام کو اس آرڈیننس پر شدید تحفظات ہیں جس کے تحت انہیں ڈپٹی کمشنر کے ماتحت کردیا گیا…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت نے پیپلز پارٹی سے تعلقات کار کی بحالی کے لئے ”تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو“ کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم…