پاکستان

کراچی (وحیدجمال سے) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کرپشن سے لیکر سازشیں کرنے تک کے سنگین الزامات سمیت گورنر سندھ عشرت العباد خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا جنہیں گورنر سندھ کے ترجمان کی جانب سے نہ…

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے خےبر پختونخوا کے سابق گورنر اورمسلم لےگ(ن) کے سےنئر رہنماءسردارمہتاب خان عباسی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہم سب…

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی ‘کرائم رپورٹر) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے معاملے پرتحریک انصاف، جماعت اسلامی اورعوامی مسلم لیگ کی آئینی درخواستوں پر وزیراعظم نواز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن (ر)…

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خاں کی فیصل آباد آمد پر قائدین نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ فیصل آباد پہنچنے پر عمران خاں نے پارٹی عہدیداران، رہنماﺅں، ورکروںا ور مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں اور ڈسٹرکٹ بار…

لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف جمعرات کی دوپہر اچانک اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ (ن) لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کووزیراعظم نوازشریف نے ہنگامی بنیادوں پر بعض امور پر اہم مشاورت کے لئے اسلام آباد طلب کیا ہے۔…

فیصل آباد( ویب ©ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ فیصل آباد میں ہائی کورٹ کا بینچ ہونا چاہیے ، فیصل آباد کے لوگوں کو انصاف ان کے علاقوں میں ملنا چاہیے ۔ تفصیلات کے مطابق…