لاہور(خصوصی رپورٹ) ایف بی آر نے فلمی ستاروں اور سٹیج اداکاروں کیلئے شکنجہ تیار کر لیا، متعدد اداکاراں اور گلوکاروں کو نوٹس جاری کرکے اثاثوں اور بینک اکاﺅنٹس کی تفصیل فراہم کرنے کیلئے 27 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی…
شوبز
لاہور(شوبز ڈیسک) شوبز فنکاروں نے بھی چےئر مےن تحر ےک انصاف عمران خان کو جمائمہ خان سے دوبارہ شادی کا مشورہ دےدےا جبکہ اداکارہ شمع رانا نے عمران خان کی جمائمہ خان سے شادی کی صورت مےں ولےمہ کروانے کا…
ممبئی(شوبز ڈیسک) سیزن کے اندازمیں شروع ہونے والے پروگرام "بگ باس” کو شروع ہوئے لمبا عرصہ ہو گیا ہے اور پہلے دن سے لیکر اب تک اس کی مقبولیت میں کمی نہیں آسکی۔بگ باس معروف بھارتی رہالٹی شو ہے جس…
ممبئی (شوبز ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ شلپا شیھٹی نے بھری محفل میں کتر ینہ سے سوال کیا کہ سلمان آپ کے کون ہیں؟ کترینہ نے اس سوال کا ایسا جواب دیا کہ سب چونک گئے۔یونی ویژن نیوزکے مطابق معروف بھارتی اداکارہ…
لاہور ( شوبز ڈیسک)برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 17 ویں برسی کل ( ہفتہ ) منائی جائے گی ۔اس سلسلے میں انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا جس میں…
لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکار ہ حمیرا ارشد اور انکے شوہر احمد بٹ کے درمیان دوبارہ صلح ہو گئی ، گلوکارہ نے احمد بٹ سے جھگڑے کے بعد خلع کےلئے درخواست بھی دائر کر رکھی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیج پروڈیوسر سخی…
نئی دہلی (خصوصی رپورٹ)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اس سال کے آخر میں بھارتی ریاست کرناٹک کے اہم ترین شہر بنگلورمیں پرفارم کرنے والی تھیں۔تاہم انتہا پسندوں نے ان کو پرفارمنس سے روک دیا ہے ۔ عوام کی جانب سے…
دہلی (ویب ڈیسک)نوبیاہتا جوڑے نے دہلی میں تقریب سجائی جس میں دونوں نے روایتی لباس زیب تن کیا، انوشکا لال اور سنہری ساڑھی پہنے گجرہ لگائے جلوہ گر ہوئیں تو ان کا روپ سب کو خوب بھایا۔ ویرات نے بھی…
اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ادا نہ کرنے پر شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو نوٹس بھیج دیے۔ فلم اسٹار صائمہ، نور، خوشبو اور گلوکارہ فریحہ پرویز سے 27 دسمبر تک آمدن،…
اسلا م آ باد (ویب ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے۔سالگرہ کے موقع پر…
