لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ صائمہ نور نے کہا کہ بھارتی فلموں کی نمائش سے خوفزدہ ہونے کی بجائے انکا مقابلہ کر نا ہوگا ‘اگر پاکستان مےں بھی مےعارکو تر جےح دی جائے تو ہم بھی اپنی انڈسڑی کو مضبوط بنا سکتے ہےں‘ نئے…
شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک ) بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اپنی فیلڈ میں بہت ہی مقبول ہیں لیکن ان کے بھائی فیصل خان بولی وڈ میں زیادہ نام نہیں کماسکے وہ چند ہی فلموں میں نظر آئے اس کے…
ممبئی (ویب ڈیسک ) ریلیز کے تیسرے دن بھی’ رئیس‘ کی بیٹری فل چارج ہے،باکس آفس پر 60 کروڑروپے کمالئے،’قابل‘ کی کمائی 37کروڑ روپے رہی۔ریتک روشن اور یمی گوتم کی نئی بالی ووڈ فلم ’قابل‘ نے باکس آفس پر کچھوے…
گلوکارہ ظل ہما ‘ملکہ ترنم نور جہاں کے پہلے شوہر شوکت حسین رضوی سے تھیں جو 21 فروری 1944ءکو پیدا ہوئی۔ اس کے دو بھائی اکبر رضوی اور اشرف رضوی بھی تھے۔ ظل ہما ابھی چھوٹی تھی کہ والدین میں…
لاساینجلس(شوبز ڈیسک ) امریکی صدر کے رویئے کو مسلمانوں کے لیے متعصبانہ قرار دیتے ہوئے ایرانی اداکارہ نے آسکر ایوارڈ تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایرانی اداکارہ ترانہ کی فلم دی سیلز مین کو آسکر ایوارڈ کے لیے…
لاس اینجلس(شوبز ڈیسک ) ہالی وڈ کی معروف گلوکارہ میڈونا نے مزید دو بچے گود لینے کے لیے افریقی ملک ملاوی میں درخواست جمع کرائی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ملاوی حکومت کے ایک ترجمان کے مطابق میڈونا ہائیکورٹ کے…
ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارت میں حال ہی میں ہونے والی ٹائم سیلیبیکس کی گزشتہ ماہ کی درجہ بندی کے مطابق مرد اداکاروں میں عامر خان ¾ خواتین اداکاروں میں دپیکا پڈوکون پہلے نمبر پر آگئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق…
کراچی( خصوصی رپورٹ) ماڈل گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار مولوی اقبال حیدر نے درخواست میں مو¿قف اختیار کیا ہے…
لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ ارم اعظم کوپروڈیوسر نویدبھٹی کی زیرتکمیل ڈرامہ سیریل”رسم دنیا“کے اہم کردارمیں کاسٹ کرلیا گیاہے جس کی ریکارڈنگ کے لئے وہ آئندہ ہفتے دوبارہ لاہور آئیں گی جہاں ایک ماہ سے ریکارڈنگ جاری ہے جس کی کاسٹ میں…
لاہور (شوبز ڈیسک ) گلوکارہ و اداکارہ راگنی مےوزےکل شو مےں پرفارم کرنے کے لئے ےور پ روانہ ہوگئےں ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ 2ہفتے تک ےورپ کے مختلف ممالک مےں اپنے فن کا مظاہر ہ کرےں گی ،ان…
