شوبز

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ نر مانے کہا ہے کہمجھے ہندی سینما انڈسٹری سے متعدد آفرز آچکی ہیں تاہم مجھےبالی وڈ فلموں میں کو ئی دلچسپی نہیں۔ بالی وڈ سے متعدد پیشکش موصول ہوئیں تاہم میں نے وہ مسترد کردیں کیونکہ میںسوشل میڈیا سٹار…

ممبئی(شوبز ڈیسک)بولی وڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ’ وہ بولی وڈ میں کام کرکے بیحد خوش ہیں اور انہیں ہالی وڈ جانے کی کوئی تمنا نہیں’۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق میں بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکاراو¿ں…

لاہور(شوبزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب9 فروری کو دبئی میں ہوگی جس میں علی ظفر اور شہزاد رائے کے علاوہ جمیکا سے تعلق رکھنے والے مشہور زمانہ گلوکار شیگی بھی پرفارم کریں گے۔ پاکستان س±پر لیگ…

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ صائمہ نور نے کہا کہ بھارتی فلموں کی نمائش سے خوفزدہ ہونے کی بجائے انکا مقابلہ کر نا ہوگا ‘اگر پاکستان مےں بھی مےعارکو تر جےح دی جائے تو ہم بھی اپنی انڈسڑی کو مضبوط بنا سکتے ہےں‘ نئے…

ممبئی (ویب ڈیسک ) بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اپنی فیلڈ میں بہت ہی مقبول ہیں لیکن ان کے بھائی فیصل خان بولی وڈ میں زیادہ نام نہیں کماسکے وہ چند ہی فلموں میں نظر آئے اس کے…

ممبئی (ویب ڈیسک ) ریلیز کے تیسرے دن بھی’ رئیس‘ کی بیٹری فل چارج ہے،باکس آفس پر 60 کروڑروپے کمالئے،’قابل‘ کی کمائی 37کروڑ روپے رہی۔ریتک روشن اور یمی گوتم کی نئی بالی ووڈ فلم ’قابل‘ نے باکس آفس پر کچھوے…

لاساینجلس(شوبز ڈیسک ) امریکی صدر کے رویئے کو مسلمانوں کے لیے متعصبانہ قرار دیتے ہوئے ایرانی اداکارہ نے آسکر ایوارڈ تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایرانی اداکارہ ترانہ کی فلم دی سیلز مین کو آسکر ایوارڈ کے لیے…