شوبز

ممبئی( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے حالیہ اپنی چند فلموں کی مسلسل ناکامی کے بعد ایک مرتبہ پھر پرانے دوست سلمان خان سے آئندہ فلم کے لئے مشورہ کرنے کی ٹھان لی۔بھارتی میڈیا کے…

لاہور( ویب ڈیسک ) سوشل میڈیاسے شہرت حاصل کرنیوالے سٹارارشدخان (چائے والا) اورمسکان جے کاپہلامشترکہ ویڈیوسانگ بے پروائیاں ریلیز کر دیا گیا۔یہ گیت گلوکارہ واداکارہ مسکان جے نے گایاہے جس میں ا رشد خان اورمسکان جے دونو ں نے ماڈلنگ…

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ مہوش حیات،اظفررحمن اور کراچی سے آئے ہوئے دیگر فنکاروں کے اعزازمیں معروف سماجی شخصیت میان یوسف صلاح الدین نے گزشتہ روز ناشتے کا اہتمام کیا جس میں ان کے کئی دیگر دوستوں نے بھی شرکت کی ۔ کراچی…

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکاردانش تیموراور عائزہ خاں نے گزشتہ روز عمرے کی سعادت حاصل کی جس کے بعد وہ مقدس مقامات کی زیارات میں مصروف ہیں۔ ان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں فنکارہفتے بعد وطن واپس آکر اپنے…

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ ہنی چودھری نے کہاہے کہ پاکستان میںفیشن انڈسٹری ترقی پذیرہے ،تھیٹرمیںاداکاری کاشوق نہیںہے ۔ایک بیان میں انکاکہناتھاکہ پاکستانی فیشن ڈیزائنربیرون ملک بھی اپنے فن کالوہامنواچکے ہیںاورپاکستان کے تمام بڑے شہروںمیںتواترکے ساتھ بڑے فیشن ویک ہورہے ہیں۔میںفنون لطیفہ میں…

لاہور(کلچرل رپورٹر) بیرون ملک مصروفیات کی وجہ سے اداکارہ نیلم منیر خان نے ڈرامے کی ریکارڈنگ سے انکار کردیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نجی ٹی وی سے آن ایئر سوپ”کیسی خوشی لے کے آیا چاند“کی ریکارڈنگ کا…

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکار سلیم شیخ نے بھی ذاتی فلم بنانےکی منصوبہ بندی کر لی،انہوں نے ایک ملاقات میں ”خبریں“کوبتایا کہ ماضی کی نسبت اب ہماری فلموں کو پھر پسند کیا جارہا ہے،اس لیے میں نے بھی بطور فلمساز فلم بنانے…