مشہور اداکاروں کے مداح تو پوری دنیا میں موجود ہوتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سنا ہوگا کہ کسی اداکار کو پسند کرنے کی سزا موت بھی ہوسکتی ہے؟ایسا ہی کچھ امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے…
شوبز
لاہور: (ویب ڈیسک) اداکار و گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کیخلاف 100 کروڑ روپے اور میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر کیخلاف 200 کروڑ روپے کے ہتک عزت کے دعوو¿ں کی الگ الگ سماعتیں 20 نومبر…
کراچی: رابی پیرزادہ نے اپنی نئی زندگی کے آغاز کی کچھ تصویری جھلکیاں مداحوں سے شئیر کی ہیں۔گزشتہ دنوں نازیبا ویڈیوزوائرل ہونے کے بعد رابی پیرزادہ شدید تنقید کی زد میں تھیں، اورانہوں نے شوبز سے بھی کنارہ کشی اختیار کرلی…
کرتارپور: (ویب ڈیسک)پاکستان آنے کے بعد بھارتی اداکار سنی دیول بھی دونوں ممالک کے درمیان امن کے لیے پر امید ہیں۔بھارتی فلموں میں پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی بڑھکیاں مارنے والے سنی دیول بھی پاکستان آنے کے بعد…
نارووال (ویب ڈیسک) مشہور بالی وڈ ایکشن ہیرو سنی دیول بھی کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ سنی دیول ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی…
پشاور(ویب ڈیسک):پاکستانی فلم اور شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ خیبر پختونخوا کے نئے تعلیمی نظام سے بے حد متاثر ہوئی ہیں۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام…
نئی دہلی(ویب ڈیسک): اپنی فلموں میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے وا لے بالی ووڈ اداکار سنی دیول نے کرتارپور کو اپنا گھر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں جاو¿ں گا تو کون جائے گا۔معروف بالی ووڈ اداکار…
کراچی: (ویب ڈیسک )پاکستانی ڈراموں کی نامور اداکارہ ومیزبان فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت نے شو کے دوران اپنی بیوی طوبیٰ کے سامنے ایک بار پھر ان کے ساتھ شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک )نامور بالی ووڈ اداکار وسیاستدان سنی دیول اور نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر کل پاکستان آئیں گے۔اداکار سنی دیول کی پاکستان آمد کی تصدیق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ…
بالی وڈ اداکار اور بھارتی پنجاب کے شہر گرداسپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی سنی دیول نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان 9 نومبر کو سکھوں کے روحانی…
