اسلام آباد (شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر ایمسٹرڈیم میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ صبا قمر ان دنوں ڈرامہ سیریل ”چیخ “ میں مرکزی کردار ادا کر رہیں اور اپنی عمدہ اداکاری…
شوبز
کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ ریما خان نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑتے ہوئے اپنی زندگی سے جڑے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ریما خان حال ہی میں ثمینہ پیرزادہ کے شو سپیک یور ہارٹ میں شریک ہوئیں جہاں…
لاہور (وائس آف اےشےا) مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بھارتی اداکارہ پرنکا چوپڑاسے خیر سگالی سفیر کا عہدہ واپس لینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی جس کے متن میں کہا گیا…
کراچی (ویب ڈیسک )معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ عدنان سمیع وہ واحد پاکستانی پیداوار ہے جس کے ہونے پر ہم شرمندہ ہیں۔پاک بھارت حالیہ کشیدگی اور پلوامہ حملے کے دوران گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت…
نئی دہلی ( وائس آف اےشےا) گزشتہ روز بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان سے رہا کر دیا گیا۔ بھارت اپنی شکست تسلیم کرنے کی بجائے اس پر جشن منا رہا ہے لیکن سونو نگھم نے بھارتی پائلٹ کی رہائی…
لاہو ر (صدف نعیم)ہندوستانی جارحیت کیخلاف عوا م تو عوام فنکا ر بھی پا ک فو ج کی حما یت میں ایک ہو گئے۔نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ابرا ر الحق ،میلو ڈی کو ئین شاہدہ منی ،احسن خان ،گلو…
لاہور(صدف نعیم)منسٹر ی اطلا عات و ثقا فت کی جا نب سے تما م تھیٹرز مالکان اور مینجرز کو فو ری طو ر پر ہدا یا ت جا ری کی گئی ہیں کہ سٹیج ڈرا موں میںکسی قسم کے انڈین…
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے گانے ’شیلو‘ کو رواں سال منعقد ہوئی 91ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب کے دوران بہترین اوریجنل گانے کا آسکر ایوارڈ دیا گیاتھا۔ یہ گانا لیڈی گاگا کی زندگی پر بننے والی فلم”اے…
لاہور(شوبزڈیسک )معروف اداکارہ فضا علی اپنی پہلی فلم قاف کنگنا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ گزشتہ روز اداکارہ فضا علی نے مقامی فارم ہاﺅس میں فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیا اور بڑے پر اعتماد طریقے سے اپنے حصے…
لاہور (شوبزڈیسک) لالی وڈ کے معروف اداکار معمر رانا نے زندگی کی 45 بہاریں دیکھ لیں۔ اداکار معمر رانا 26 فروری 1974ء کو لاہور میں معروف اداکار شکور رانا اور شفقت رانا فیملی میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1996ء میں…
