لاہور(ویب ڈیسک ) فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج ہم سب یہاں ایک اعلان کرنے آئے ہیں۔ہم امن کے خواہاں ہیں۔ بھارت کان سن کر سن لے پاکستان کا وزیر اعظم میانوالی سے ہے۔میانوالی کے ایک ایک شخص…
شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کی بیبو اورسارہ علی خان کی سوتیلی ماں کرینہ کپور خان نے کارتک ا?ریان اورسارہ کے مستقبل کے بارے میں بتادیا۔ایک جانب جہاں پریانکا چوپڑا نے ایک انٹرویو کے دوران اداکارارجن کپوراورملائکہ اروڑا کے رشتے…
لاہور (شوبزڈیسک) پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے کہا ہے کہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے پوتے سے ان کے تعلقات ڈیڑھ سال قبل استوار ہوئے تھے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عزیز بھٹی کے پوتے سے…
ممبئی(شوبزڈیسک ) کروڑوں دلوں پر حکومت کرنے والی بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا،ان کی برسی کے حوالے سے بالی ووڈ انڈسٹری سمیت ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تقریبات…
ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالین بھی جنگی بخار کی لپیٹ میں آگئیں ‘ پاکستان کیخلاف سخت اقدامات کرنے کا راگ الاپنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق پلواما واقعے کے بعد بھارت میں پاکستان مخالف آوازوں میں بھارتی اداکارہ ودیا…
لاہور (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ علی ظفر نے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کی حمایت کرکے اپنے ملک سے وفاداری کا ثبوت دیا ہے۔ پلوامہ…
ممبئی (شوبزڈےسک) بالی ووڈ کی حسین و معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی قریبی دوست کے سنگیت میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ بالی ووڈ کے مشہور گانوں پر رقص پر مداحوں نے خوب پسندیدگی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق…
لاہو ر (صدف نعیم )ناموراداکاراحسن خان کے اعزازمیں برطانیہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں انہیں پاکستان کے خیرسگالی سفیر کے طوردنیا میں نمائندگی کرنے پر شیلڈ اور سرٹیفیکیٹ دیئے گئے۔ا س موقع پر لیڈرآف دی کونسل…
کراچی (شوبزڈےسک) ٹی وی فنکاراو¿ں کا گائیگی کی جانب رحجان بڑھنے لگا،کئی مقبول ترین ڈرامے اور سیریل میں کام کرنے کے بعدصنم سعید، عائشہ عمر، مہوش حیات اور دیگر نے گلوکاری میں اپنے جوہر دکھائے ، ان کے بعد اب…
اسلام آباد (شوبزڈےسک) اداکارہ میرا ماہرہ خان کو قابل فخر قرار دیتے ہوئے تعریفوں کے پل باند ھ دیئے۔ تفصیلات کے مطابق میرا اور ماہرہ خان کے درمیان طویل عرصے سے جمی برف اس وقت پگھلنے لگی جب گزشتہ روزماہرہ…
