لاہور( ویب ڈیسک ) ایپل کو پہلے ہی اپنے آئی فونز کی فروخت میں کمی کے باعث مشکلات کا سامنا ہے اور اب ایک بڑے بگ کی بدولت اس کمپنی کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔آئی فون صارفین اب اپنی…
سائنس و ٹیکنالوجی
نیو یا رک (ویب ڈیسک)ایپل نے اپنے فیس ٹائم سافٹ ویئر میں موجود اس خرابی کا اعتراف کیا ہے جس کی وجہ سے اگر فیس ٹائم سے ملائی گئی کال نہ بھی اٹھائی جائے تو کال کرنے والا کچھ دیر…
لاہور( ویب ڈیسک ) واٹس ایپ نے نومبر 2017 میں صارفین کا بڑا مطالبہ اس وقت پورا کردیا تھا جب کمپنی نے غلطی سے بھیجے جانے والے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا۔ اینڈرائیڈ، آئی فون اور ونڈوز…
لاہور (ویب ڈیسک ) سائنسدانوں نے وائی فائی سگنلز کو بجلی کی شکل میں بدلنے کا دعویٰ کیا ہے جس سے مستقبل میں ڈیوائسز کو بغیر کسی بیٹری کے چلانے میں مدد مل سکے گی۔ میساچوسٹس انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کے…
لاہور( ویب ڈیسک) سوشل ویب سائٹس خصوصی طور پر ٹوئٹر اور فیس بک کو گزشتہ کچھ عرصے سے جھوٹی خبریں اور معلومات کے پھیلاو¿ پر اڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی دونوں ویب سائٹس نے منفی، جھوٹی اور…
لاہور( ویب ڈیسک ) دنیا کے پہلے 5 بیک کیمروں والے فون نوکیا 9 پیور ویو کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہے۔نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی گلوبل نے آئندہ ماہ اسپین کے شہر…
لاہور (ویب ڈیسک ) کچھ کاروباری کمپنیاں آج کل نادر معدنیات کی تلاش میں چاند پر کان کنی کے بارے میں سوچ رہی ہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ چاند کے ان قدرتی وسائل پر حق کس کا…
کیلیفورنیا (ویب ڈیسک ) فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے انسٹا گرام، واٹس ایپ اور فیس ب±ک میسینجر کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مارک زکر برگ نے فیس بک میسینجر، انسٹا گرام اور واٹس…
بوسٹن(ویب ڈیسک) یہ تو معلوم نہیں کہ دیواروں کے کان ہوتے ہیں یا نہیں، لیکن امریکی ماہرین نے دیواروں کے کناروں اور غالباً اوٹ میں دیکھنے والی ایک ٹیکنالوجی ضرور تیار کرلی ہے۔یہ ٹیکنالوجی بطورِ خاص خود سے چلنے والے…
جنوبی کوریا (ویب ڈیسک) اس سال ریلیز ہونے والا سام سنگ گیلکسی ایس 10 سام سنگ کی جانب سے پیش کیا جانے والا سب سے مہنگا فون ثابت ہوسکتا ہے۔ اسمارٹ فون کی دنیا سے وابستہ بعض تجزیہ نگاروں کے…
