لاہور (شوبز ڈیسک)ماضی کی معروف فلمی ہیروئن بابرہ شریف کا اپنے کرایہ دار سے تنازع شدت اختیار کر گیا، جس کے بعد کرائے داروں نے اداکارہ کاگھرخالی کرنے سے انکارکر دیا ہے۔معاہدے کے مطابق گھرکے کمرشل چارجزتقریباً 6 سے 7…
شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک )بھارت میں منعقدہ لیک می فیشن ویک میں بالی وڈ اسٹارز سمیت دنیا بھر سے کئی ماڈلز جلوے بکھیر رہے ہیں۔مشہور میک اپ برانڈ ‘لیک می’ کی جانب سے 31 جنوری سے شروع ہونے والے فیشن ویک کا…
ممبئی(شوبز ڈیسک) کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما شادی کے بعد پہلا ویلنٹائن ڈے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں منائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انوشکا شرما ان دنوں ورون دھون کے ساتھ فلمسوئی دھاگے کی شوٹنگ میں مصروف…
کراچی (شوبز ڈیسک)خوف و دہشت اور سنسنی سے بھرپور پاکستانی ہارر فلم پری نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑا دئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خوف ¾دہشت اور سنسنی سے بھرپور پاکستانی ہارر فلم پری نمائش کیلئے پیش بھی کی گئی ہے۔ہدایتکارو…
لاہور( خصوصی رپورٹ) اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے 2018ءمیںہی شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شادی کےلئے اداکارہ نے لڑکا بھی تلاش کرلیا ہے۔ارینج میرج کی بجائے وہ لو میرج کو ترجیحی دیتی ہیں۔اس حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ…
لاہور (کورٹ رپورٹر) فلمسٹار میرا کے کیس میں ایک اہم موڑ سامنے آیا ہے، شوہر ہونے کے دعویدار عتیق الرحمان نے نو سال بعد اپنی شہادت قلمبند کرا تے ہوئے کہا کہ میرا میری بیوی ہے آج بھی اتنا ہی…
مر دان (ویب ڈیسک)خیبر پختون خواہ کے ضلع مردان میں اسٹیج اداکارہ سنبل خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئیں۔مردان کے علاقے شیخ ملتون ٹاو¿ن میں 3 نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں…
ممبئی(ویب ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی فلم’’پری‘‘کا دوسراٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔اداکارہ انوشکا شرماان دنوں اپنی نئی فلم’’پری‘‘کو لے کر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، فلم کا موضوع ان کی دیگر فلموں کے مقابلے میں بہت…
ممبئی (خصوصی رپورٹ) اداکارہ سونم کپور اور ان کے بزنس مین دوست آنند اہوجا کی شادی کا رواں سال جون میں امکان ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور اور کاروباری شخصیت آنند اہوجا کی منگنی کی تقریب…
لاہور(شوبز ڈیسک) نامور ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کبھی ختم نہیں ہو سکتی‘مجھ سمیت فلم انڈسٹری کے لوگ سنجیدگی سے اس کی بحالی کے لیے کوشش کررہے ہیں جو لوگ ہماری مخالفت کررہے ہیں ان…
