Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
    • گوجرخان میں غیر معیاری مضر صحت منرل واٹر سپلائی پلانٹ سیل
    • وزیر اعلی پنجاب کا انقلابی اقدام،سرخ نمک کی لوٹ کھسوٹ کا دور ختم
    • الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 19 یونیورسٹیز کے ساتھ کنسورشیم کا قیام
    • گورنمنٹ پرائمری سکول پانڈوتھانہ میں گڈز گرومنگ پروگرام کا انعقاد
    • مری ، پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود کرائے کم نہ ہو سکے
    • اسلام آباد اور تہران ادبی و ثقافتی تعلقات فروغ کیلئے یومِ اقبال تقریب
    • راولپنڈی،2 منشیات سپلائر گرفتار 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • پشاور:نادرن بائی پاس کے دورے پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی میڈیا سے گفتگو ۔
    • پیر ودھائی ، موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 1ڈاکو ہلاک دوسر زخمی فرار
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں اختتام پذیر
    • معروف صحافی ربیعہ احسن قتل کیس میں اہم پیش رفت
    • بنکاک: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سیوچلڈرن پالیسی ڈائیلاگ کے موقع پر سووینئر وصول کررہے ہیں۔
    • وزارت پٹرولیم کے پاس تیل آمد و ترسیل کا مکمل ڈیٹا موجود نہ ہونکا انکشاف
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹممینٹیننس 21نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • نیوز چینل کی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کے الزام میں گرفتار مقتولہ کے شوہر کی ضمانت منظور
    • پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ڈیجیٹل میڈیا گورننس تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
    • ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں شہید کی فیملی کو چیک دیئے
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیکسلا میں کارروائی، زائد المیعاد مشروبات کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کرشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعلی پنجاب کا انقلابی اقدام،سرخ نمک کی لوٹ کھسوٹ کا دور ختم

    By Khabrain Newsنومبر 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نمل(نمائندہ خبریں) وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کا انقلابی اقدام معدنی دولت پنک سالٹ (سرخ نمک)کی لوٹ کھسوٹ کا دور ختم نئی پالیسی کی منظوری میانوالی میں بھی پنک سالٹ کے وافر ذخائر موجود ہیں تفصیلات کے مطابق قوم کی امانت قوم کے سپرد وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اہم اقدامات قومی خزانہ اب کوئی نہی لوٹ سکے گادنیا کے بہترین پنک سالٹ کے ز خائر حکومت کی سر زمین میں سالانہ 300میلن ڈالر برامدگی کی صلاحیت عرصہ کئی دہائیوں تک کوڑیوں کے بھاو کا سودا نمک ہمارا مزدور ہمارا محنت ہماری منافع کسی اور کے حصہ میں ہمارا خزانہ باہر جاتا رہا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبائی کابینہ نے یہ سلسلہ توڑ دیا خام پنک سالٹ کی برامد پر پابندی کی منظوری وثرن واضع تھا قدرتی وسائل قوم کی امانت جنکے حقیقی ثمرات قوم کو لوٹاے جائیں۔ گے مگر پابندی صرف روکنے کا نام نہی تھی یہ ایک نئی صنعت کی بنیاد تھی جس کو عملی جامعہ پہنانے کے لیے قائد آباد میں110ایکٹر پر پنک سالٹ منرل پر اسسپنگ زون کے قیام کا اغاز جس میں 200سے زائد صنعتی یونٹ 30ہزار ملین کی سرمایہ کاری 10ہزار افراد کو براہ راست روزگار کے موا قع اس کے ساتھ ساتھ نمک کے کاروبار سے وابستہ لوگ پنک سالٹ کے مالی مشکلات کے حل کے لیے پنک سالٹ کے وییلو ایڈیشن فنانسنگ سیکم کا اغاز 50لاکھ سے لے کر 5 کروڑ روپے کے بلا سود قرضے کارباری حضرات کے لیے درخواست کی منظوری تک ڈیجیٹل نظام رائج کر دیا گیا پنک سا لٹ ویلیو ایڈیشن فنانسنگ سکیم کے متعلق مزید معلومات کے حوالے سے دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر مائنز اینڈ منر لز میانوالی سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔

      گوجرخان میں غیر معیاری مضر صحت منرل واٹر سپلائی پلانٹ سیل

      الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 19 یونیورسٹیز کے ساتھ کنسورشیم کا قیام

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.