سیالکوٹ(بیورورپورٹ)بھارتی سکیورٹی فورسز کی چپراڑ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ،پنجاب رینجرز کادشمن کو بھرپور جواب۔ تفصیلات کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز چپراڑ سیکٹر کے علاقوں نند پور و دیگر ملحقہ علاقوں میں شدید فائرنگ کی ۔ بھارتی سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے ساتھ گولہ باری بھی کی۔پنجاب رینجرز نے دشمن کو بھرپور جواب دیا جس کے بعدبھارت کی جانب سے گنیں خاموش ہو گئیں۔ تا ہم بھارت کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا ۔ آخری اطلاعات کے مطابق کسی قسم کے کوئی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
بریکنگ نیوز
- فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
- معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
- پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
- یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
- میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
- لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
- انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
- کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
- زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
- رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
- جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
- کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
- ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
- پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
- دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
- سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
- پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
- بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
- پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
