Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • نجی ہاؤسنگ سوسائٹی 1170 کنال اراضی کیس18 افراد سمیت پرویز الہی پر فرد جرم عائد
    • پاکستان کا 2026 ایشین گیمز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے
    • حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ
    • 5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی
    • مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
    • "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • نائٹ کلب واقعے کے بعد بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سو 100 کے نوٹ پر پابندی کا اعلان….اطلاق 72گھنٹوں بعد شروع

    By Daily Khabrainدسمبر 13, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    currency
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراکس(ویب ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کی جانب سے 100 بولیور کے نوٹ پر پابندی کے اعلان کے بعد عوام ان نوٹوں کو خرچ کرنے یا تبدیل کرانے کی فکر میں لگ گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نکولس مدوروں نے نوٹ پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے کولمبیا کی سرحد سے ہونے والی اسمگلنگ کی روک تھام میں مدد ملے گی۔وینزویلا کی حکومت نے دنیا کی بلند ترین افراط زر کے باجود اس پابندی کے بدلے رواں ہفتے زیادہ مالیت کے نئے نوٹ جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے۔نکولس مدوروں نے خبردار کیا کہ نئی کرنسی کی تجارت کے لیے اب 100 بولیور کے نوٹ کو ملک میں دوبارہ لانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ وینزویلا میں 100 بولیور کے نوٹ کی قیمت میں گذشتہ چند سالوں میں بڑی کمی آئی ہے اور اب بلیک مارکیٹ میں اس کی قیمت دو امریکی سینٹ کے برابر رہ گئی ہے۔وینزویلا کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ 100 بولیور کے نوٹ پر پابندی کا اطلاق اعلان کے 72 گھنٹے بعد سے ہوجائے گا۔قبل ازیں وینزویلا کے مرکزی بینک نے 15 دسمبر سے 500 اور 20 ہزار بولیور مالیت کے نئے نوٹ کے اجرا کا اعلان کیا تھا۔وینزویلا میں اندازے کے مطابق ہر تیسرے شخص کا کوئی بینک اکاﺅنٹ نہیں ہے اور ایسے افراد اپنے پیسوں کی بچت 100 بولیور کے نوٹ کی شکل میں کرتے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا

    یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا

    ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.