Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • نجی ہاؤسنگ سوسائٹی 1170 کنال اراضی کیس18 افراد سمیت پرویز الہی پر فرد جرم عائد
    • پاکستان کا 2026 ایشین گیمز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے
    • حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ
    • 5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی
    • مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
    • "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • نائٹ کلب واقعے کے بعد بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین کی ایک بار پھر ”بھارت“ کی مخالفت , اہم اعلان بھی کردیا

    By Daily Khabrainدسمبر 14, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pak-china-bharat-flag
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ ، اقوام متحدہ (نیوز ایجنسیاں) چین نے بھارت کی مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے اور نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ان دونوں معاملات پر مو¿قف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جہاں تک بھارت کا نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت اور مولانا مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں ڈالوانے کا تعلق ہے تو چین کا ان دنوں معاملات پر وہی پرانا موقف ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اس سے قبل بھی چین نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کے حوالے سے بھارت کی مخالفت کرتے ہوئے اسے دوٹوک جواب دے چکا ہے۔ جبکہ پاکستان نے سول ایٹمی تعاون کو فروغ دینے اور نیوکلیئر سپلائرزگروپ میں رکنیت کیلئے یکساں ،غیر امتیازی اورطریقہ کار پر مبنی سوچ اپنانے کے اپنے مطالبے کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نیو کلیئر ٹیکنالوجی کو امن و استحکام کیلئے استعمال کرنے کے عزم پر قائم رہتے ہوئے اپنے جوہری توانائی کے منصوبوں اور ریسرچ ری ایکٹرز کی جوہری سلامتی و تحفظ کی بہتری کیلئے اقدامات جاری رکھے گا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب نبیل منیر نے جنرل اسمبلی میں جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کی سالانہ رپورٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے امن و ترقی کے لئے ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اپنے ایٹمی بجلی گھروں کے تحفظ کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے جوہری توانائی کی صلاحیت میں آئندہ دوعشروں کے دوران خاطر خواہ اضافہ کیا جائے گا تاکہ ملک کی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو پورا کیا جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان نے ہمیشہ ایک مضبوط، محفوظ اور ریگولیٹری بنیادی ڈھانچہ تعمیر کرنے پر توجہ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل اٹامک ایجنسی کمیشن جوہری توانائی کے علاوہ 18 ہسپتالوں پر مشتمل نیٹ ورک کے ذریعے علاج معالجہ کی سہولیات بھی فراہم کر رہا ہے جہاں ہر سال کینسر کے 80 فیصد مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سول ایٹمی تعاون کو فروغ دینے اور نیوکلیئر سپلائرزگروپ میں رکنیت کیلئے یکساں ،غیر امتیازی اورطریقہ کار پر مبنی سوچ اپنانے کے اپنے مطالبے کااعادہ کرتا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا

    یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا

    ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.