لاہور(آئی این پی)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے فنڈز کی عدم دستیابی اور ناقص اسٹرکچر کے باعث پاکستان ہاکی لیگ ایک بار پھر ملتوی کردی ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق ہاکی لیگ کرانے کے لئے مطلوبہ فنڈز دستیاب نہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ مارچ اپریل میں قومی ٹیم مقررہ تاریخوں میں چار ملکی ٹورنامنٹ اور اذلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی قومی ٹیم بیس مارچ کوآسٹریلیا میں چارملکی ٹورنامنٹ اور اپریل میں اذلان شاہ کپ میں حصہ لے گی ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کو لیگ کیلئے این او سی بھی نہیں مل سکا۔
بریکنگ نیوز
- چکالہ کنٹونمنٹس بورڈز کے ملازم نے اپنے ہی افسر کے خلاف مبینہ کرپشن کی درخواست دے دی
- گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹسمحدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
- محکمہ جنگلات کوباضابطہ فورس کا درجہ دینے کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع
- بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم
- حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
- چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبے کا دورہ
- نمل میں 580واں یومِ ہنگول منایا گیا
- سپیشل پرائس مجسٹریٹ تحصیلدار فتح جنگ چو ان ایکشن، گراں فروشوں کی دوڑیں
- میٹرک دوسرا سالانہ امتحان شفافیت، میرٹ اور امتحانی قواعد پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات جاری
- ڈسٹرکٹ بارمری کی اپیل پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پیر کے روز مکمل ہڑتال کی گئی
- تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی بارے آگاہی کا سلسلہ جاری
- گوجر خان سہولت بازار کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا خاتمہ
- لاہور سے شادی پر آئی 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا ملزم گرفتار
- انہار افسران کی سر پرستی پانی چوری عروج پر ٹیل کے کسان رل گئی
- جاتلی پولیس کی کارروائی،12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
- جاتلی پولیس کی کارروائی 12 سالہ بچے سے زیادتیکی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
- حویلیاںسے چکوال آنیوالی خاتون بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
- گوجرخان کا معروف تجارتی مرکز کھوکھا بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا
