Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی میزائل حملوں میں امارات کے دو تیل بردارجہاز متاثر، ایک بھارتی جاں بحق
    • فرانس نے شدید گرمی کی لہر کے باعث جوہری ری ایکٹرز بند کر دیے
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انقرہ میں ترکی کا اعلیٰ ترین سروس اعزاز سے نوازا گیا
    • 21 سال بعد 2005 زلزلے میں لاپتہ بچے کی لاش برآمد
    • کیلیان ایمباپے کا نیا ریکارڈ، 20 ورلڈ کپ گولز تک تیز ترین رسائی
    • غزہ میں اسرائیلی حملے: 3 فلسطینی جاں بحق، 15 زخمی
    • ایران نے آبنائے ہرمز میں تصادم کے بعد عملہ بچا لیا
    • ٹرمپ: آبنائے ہرمز ایران کے ساتھ یا بغیر بھی کھلی رہے گی
    • بحرین میں نیا فضائی حملے کا الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • یو اے ای میں امریکی سفارتخانے اور قونصلر سروسز 13 تا 15 جولائی تک معطل
    • حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا
    • راول ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں مردہ پائی گئیں
    • محکمہ موسمیات نے کراچی میں تین روزہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی
    • سنر نے زویریف کو شکست دے کر ومبلڈن کا مسلسل دوسرا ٹائٹل جیت لیا
    • ’جراسک پارک‘ کے نامور اداکار سیم نیل 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • "وہ ایک مسخرا ہے…” انوپم کھیر سے متعلق نصیر الدین شاہ کا پرانا بیان سوشل میڈیا پر دوبارہ ہائی لائٹ
    • ساہیوال میں افسوسناک واقعہ؛ طالب علم کا نہر میں کودنے سے قبل آخری وائس نوٹ، زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
    • شیخ حمد کے انتقال پر شہباز شریف کی قطر کے امیر سے ملاقات، تعزیت کا اظہار
    • گوادر نے تاریخ رقم کر دی! پاکستان کا پہلا سمندری ایندھن بھرنے کا آپریشن کامیابی سے مکمل
    • عدالت نے مونال ریسٹورنٹ کی مسماری کو غیر قانونی قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دل کے جعلی سٹنٹ کے بعد یورا لوجیکل سٹنٹ کا سکینڈل بے نقاب

    By Daily Khabrainجنوری 18, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) دل کے سٹنٹ سیکنڈل ے بعد امرا ض گردہ اور مثانہ کی نا لیا ں کھولنے کیلئے استعمال کئے جا نیو الے یورالوجیکل سٹنٹ کا بھیانک فراڈ بھی سامنے آ گیا ہے۔ تحقیقاتی ر پو رٹ کے مطا بق لا ہور کے سر کا ر ی ہسپتا لو ں سمیت ملک بھر کے تما م مراکزصحت میں یورا لو جی کے شعبہ میں غیر رجسٹر رڈ اور غیر معیاری سٹنٹ استعما ل کئے جا ر ہے ہیں یہا ں تک کے سر کا ر ی ہسپتا لو ں کی انتظامیہ نے من پسند کمپنیو ں سے ما ر کیٹ کی قیمت سے 5سوسے 1ہزار گنا زائدریٹ پریورا لو جی کے سٹنٹ خر ید ے کمپنیا ں ہسپتالو ں کی انتظا میہ کی ملی بھگت سے بھا ر ت اور چا ئنہ سے تین سو سے پا نچ سو رو پے فی سٹنٹ خرید کر یورپ اور امر یکن کمپنیو ں کے سٹنٹ ظا ہر کے ہسپتا لو ں کو پا نچ ہزار سے 77سوتک فی سٹنٹ فرو خت کرتی ر ہی ۔ ایسا کر کے گزشتہ دس سالو ں میں کمپنیا ں مر یضو ں سے اربوں رو پے کا فرا ڈ کر چکی ہیں ۔ ر پو رٹ کے مطا بق پور ے ملک میں سپلا ئی کے جا نے والے مذکور ہ سٹنٹ میں سے کسی ایک کمپنی کا سٹنٹ ر جسٹر رڈ نہیں ہے ۔ ایسے غیر ر جسٹررڈ اور غیر معاوری یورا لو جی سٹنٹو ں کی بڑ ی منڈیا ں لا ہور ، کرا چی ، راولپنڈ ی ، فیصل آبا د اور ملتا ن سمیت پشاور ہیں۔ لا ہور کے تما م سر کا ر ی اور نجی ہسپتالوں میں یہ مکروہ د ھند ہ ہور ہا ہے جہا ں سے گردہ ، مثا نہ کی بند نا لیا ں کھو لنے کیلئے پیشاب کی بند ش اور پروسٹیٹ کی پرو سیجرزمیں یہ سٹنٹ استعما ل کیا جا تا ہے۔ ر پو رٹ کے مطا بق لاہور سمیت صو بہ پنجا ب کے د یگر سر کا ر ی اور نجی ہسپتا لو ں میں 16کے قریب مختلف کمپنیاں یورا لو جی سٹنٹ سپلا ئی کر رہی ہیں ۔ اور مختلف نامو ں سے سپلا ئی کئے جا نے والے تما م سٹنٹ ر جسٹرڈ ہیں اور نہ ہی ڈر گ ر یگولیٹر ی اتھا رٹی نے ان کے ر یٹ مقر ر کئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطا بق لاہور کے ہسپتا لو ں سمیت د یگر شہر و ں کے ہسپتا لو ں میں کمپنیاں بھا رت اور چا ئنہ سے سستے دا مو ں یہ سٹنٹ منگواتی ہیں جو چور راستوں کے ذر یعے آتے ہیں ۔ بغیر نامو ں اور پیکنگ کے کلوگرام کے حساب سے سٹنٹ منگوائے جا تے ہیں اور خود ہی یو رپ اور امر یکن کمپنیو ں کے نا مو ں سے پیکنگ کرکے ہسپتا لو ں کو سپلا ئی کر دئیے جا تے ہیں۔ یہ دھندا سر کا ر ی ہسپتا لو ں کی انتظا میہ کے علم میں لیکن انتظامیہ مرا عات لیکر خاموش ر ہتی ہے ۔ یہ بھی معلوم ہواہے کہ یہ سٹنٹ مارکیٹ میں ایک ہزا ر رو پے سے 15سورو پے تک دستیا ب ہے مگر سر کا ر ی ہسپتا لو ں میں فی سٹنٹ 5سے 7ہزار رو پے میں خریدے جا تے ہیں ۔ اس حوالے سے بعض سر کا ر ی ہسپتا لو ں کے ڈا کٹروں کا کہنا ہے کہ یہ سٹنٹ غیر ر جسٹررڈ ہی نہیں غیر معیاری بھی ہیں اور اکثرفا ئد ے کے بجا ئے نقصا ن دیتے ہیں ۔ انہو ں نے کہا غر یب مر یضو ں سے کھلا فراڈ ہو ر ہا ہے۔اس پر صو بائی وزیر صحت خواجہ سلمان ر فیق کا کہنا ہے کہ اس کی تحقیقات ہو گئی اور با قاعدہ کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
    یورالوجیکل سٹنٹ

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انقرہ میں ترکی کا اعلیٰ ترین سروس اعزاز سے نوازا گیا

      21 سال بعد 2005 زلزلے میں لاپتہ بچے کی لاش برآمد

      راول ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں مردہ پائی گئیں

      تازہ ترین

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.