Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی فوج کے مطابق ایران میں درجنوں مقامات پر نئی فضائی کارروائیاں
    • ایران کا کویت اور بحرین کے فضائی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
    • آبنائے ہرمز پر امریکا، ایران کشیدگی؛ تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
    • افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا
    • کامیڈین اللہ رکھا کو لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا
    • سابق ایتھوپیئن ایئر ویز چیف پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے سی ای او مقرر
    • پاکستان نے 56ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے
    • برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
    • "ہم آبنائے ہرمز کو طاقت کے ساتھ محفوظ رکھیں گے”: ابراہیم رضائی
    • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا
    • قطر میں ملبہ گرنے سے ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی
    • امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
    • جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ اسٹار جیڈن ایڈمز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • چین نے سی پیک کے اربوں روپے کے اجبات معاف کرنے سے انکار کر دیا
    • ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
    • چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور میں منشیات کا آسان حصول …. دیکھئے خبر

    By Daily Khabrainجنوری 18, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) صوبائی دارالحکومت میں منشیات کا ناسور تیزی سے پھیلنے لگا۔ سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی لاہور کے دفاتر کے قریب فٹ پاتھوں پر سرعام منشیات کا استعمال‘ نہ کوئی علاقہ محفوظ رہا اور نہ کوئی شعبہ ہائے زندگی کا مردوزن‘ نجی یونیورسٹیز کے طلباءاور چنبہ ہاﺅس میں لیگی خاتون کی ہلاکتیں بھی قانون کو حرکت میں نہ لا سکیں۔ آئے روز لاوارث نعشوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں فروخت ہونے والی منشیات میں شراب‘ چرس‘ گردہ‘ افیون‘ الکوحل‘ کرسٹل‘ آئس‘ ہیروئن اور کوکین سمیت دیگر منشیات دھڑادھڑ فروخت ہو رہی ہیں جبکہ ان کے استعمال میں بھی غیرمعمولی اضافہ کی وجہ سے اس کی مانگ میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس میں خطرناک ترین بات یہ کہ یہ نشے کی لت کسی مخصوص طبقے یا علاقے تک محدود نہیں رہی بلکہ یہ نوجوان نسل سے لے کر وطن عزیز کو چلانے والے سیاست کے ایوانوں تک جا پہنچی ہے جس کی واضح مثال چند ماہ کے دوران مختلف نجی تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم طلباءکی ہلاکت اور چنبہ ہاﺅس میں لیگی خاتون ورکر کی ہلاکت ہے جن کی پوسٹمارٹم اور فرانزک لیب رپورٹ میں نشے کی زیادتی ثابت ہوچکی ہے۔ ان انجکشنوں میں ڈیزی پام‘ زنور‘ ایول اور بی پی راﺅنڈ سمیت دیگر شامل ہیں جن کی فروخت شہر کے مختلف میڈیکل سٹورز پر سرعام جاری ہے اور اگر ان بااثر میڈیکل سٹورز کے خلاف پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی عمل میں لائی بھی جائے تو چند روز میں یہ میڈیکل سٹورز پھر سے اپنے مکروہ دھندے کا آغاز کردیتے ہیں۔ جن علاقوں میں نشہ آور انجکشنوں کی فروخت اور استعمال کی بھرمار نظر آتی ہے ان میں گنگارام چوک کے اطراف‘ وارث روڈ‘ ٹیمپل روڈ‘ لارنس روڈ‘ بھاٹی گیٹ چوک‘ کربلا گامے شاہ چوک‘ داتا دربار کے سامنے اور اطراف‘ پیر مکی دربار کے اطراف‘ ٹبی سٹی کے گلی محلوں اور باب علی پارک میں‘ یادگار چوک کے اطراف میں‘ لاہور ریلوے سٹیشن کے اطراف میں‘ لاری اڈا کے اطراف میں‘ بادامی باغ کے گلی محلوں اور بادامی باغ ریلوے سٹیشن کے قریب‘ شاہدرہ ریلوے لائن کے دونوں اطراف آبادی کے گلی محلوں میں‘ بند روڈ کی ملحقہ متعدد آبادیوں اور ملتان چونگی سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔ ایف آئی اے‘ لاہور پولیس‘ اینٹی کرپشن فورس اور ڈرگس انسپکٹر سمیت دیگر بااختیار محکموں کی موجودگی میں شراب‘ چرس‘ گردہ‘ افیون‘ الکوحل‘ کرسٹل‘ آئس‘ ہیروئن اور کوکین جبکہ نشہ آور انجکشنوں میں ڈیزی پام‘ زنور‘ ایول اور بی پی راﺅنڈ سمیت دیگر انجکشنوں کی سرعام فروخت‘ استعمال اور نشئیوں کی دھڑادھڑ اموات نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔
    منشیات

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا

      ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا

      این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.