Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ
    • ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ
    • ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یورپی شہریوں پر کتا بننے خبظ سوار

    By Daily Khabrainجنوری 19, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یورپ (خصوصی رپورٹ) یورپی ممالک کے شہریوں پر کتا بننے کا خبط سوار ہوگیا ہے۔ لاکھوں خواتین اور مرد کتے کے کاسٹیوم پہن کر گلے میں پٹے ڈالنے لگے۔ عادات بھی کتوں جیسی اپنا لیں۔ اس حیران کن رجحان کو نفسیاتی ماہرین نے ”نفسیاتی مرض“ کا نام دیاہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خود کو کتا سمجھنے والے نوجوانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جرمنی‘ فرانس‘ کینیڈا‘ ڈنارک‘ سپین‘ سویڈن‘ برطانیہ اور ناروے سے لے کر آسٹریلیا تک انسانی کتوں کی تعداد اور لاکھ دو لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ یہ رجحان سب سے زیادہ جرمنی میں پایا جاتا ہے جہاں ایک لاکھ سے زیادہ مرد و خواتین خود کو پیدائشی کتا سمجھتے ہیں اور روزانہ کتوں کی کھالوں اور چہروں سے مشابہ کاسٹیومز اور ماسک پہن کر گلے میں خوبصورت زنجیریں ڈال کر اپنے پارٹنرز کے ساتھ بازاروں‘ پارکس اور تفریحی مقامات پر گھومتے اور تقریبات میں شریک ہوتے ہیں۔ یہ لوگ اس بات کا برملا اعلان بھی کرتے ہیں کہ وہ خود کو پیدائشی طور پر کتا سمجھتے ہیں لیکن وہ انسانوں کے گھروں میں پیدا ہوئے۔ اس لئے اپنے اندر پائی جانے والی کتوں کی خصلت سے مجبور ہوکر کتوں کی شکلوں سے مشابہ کاسٹیومز اور مالک پہن کر اپنے اندر پائی جانے والی جس کی خواہش کی تسکین کرتے ہیں۔ چین کی نیوز ایجنسی‘ باﺅ نیوز نے ایک دلچسپ رپورٹ میں بتایا ہے کہ کتا بننے کے خبط میں مبتلا افسران کی ہر سال یورپ بھر میں پریڈز منعقد کی جاتی ہیں۔ جس کو ”پپی پرائیڈ پریڈ“ کا نام دیا جاتا ہے۔ اس قسم کی سالانہ پریڈز جرمنی‘ برطانیہ‘ کینیڈا‘ سویڈن‘ ڈنمارک‘ آسٹریلیا‘ امریکہ‘ فرانس اور ناروے سمیت دیگر ممالک میں تسلسل سے منعقد کی جاتی ہے۔ جن میں ہزاروں کتے نما انسان شرکت کرتے ہیں۔ برطانوی چینل فور کی ایک رپورٹ کے مطابق 2016ءمیں اس پریڈ میں 16 ہزار سے زیادہ انسان نماز کتوں نے شرکت کی جبکہ فرانس میں 2015ءکی سالانہ پپی پرائیڈ پریڈ میں 12 ہزار لوگ شریک ہوئے تھے۔ اسی طرح جرمنی کے شہر برلن میں 18,500 سے زائد افراد نے اس پریڈ میں شرکت کی۔ امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں 2016ءکی کتا پریڈ میں شریک افراد کی تعداد تین ہزار تھی۔ جس میں شریک مرد خواتین نے کتوں اور کتیوں کے کاسٹیوم پہن کر چوپایوں کی طرح چل کر اپنے کتا ہونے کا ثبوت دیا۔ امریکی ریاستوں نارتھ کیرولینا‘ شکاگو‘ میسوری‘ سان ڈیاگو‘ پورٹ لینڈ اور سینٹ لوئس میں کتا پریڈ اہتمام سے منعقد کی جاتی ہیں۔ ادھر برطانیہ میں کتا پریڈ میں شریک ایک نوجوان ”رچ“ کا دعویٰ ہے کہ خود کو کتا ظاہر کرنے والوں میں ڈاکٹرز‘ انجینئرز‘ پروفیسرز اور بینکاروں سمیت ہائی پروفیشنل لوگوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ جو سمجھتے ہیں کہ ان کے جسم میں کسی کتے کی روح حلول کر گئی ہے۔ اس تقریب میں برطانوی نوجوان ”رچ“ اپنی کتیا بنی بیوی ”پیپر“ کی زنجیر پکڑ کر شریک ہوا تھا۔ آسٹریلوی جریدے سڈنی مارننگ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی سمیت اہم یورپی ممالک میں بڑے بڑے سپر سٹورز پر کتا کاسٹیومز کی دکانیں کھل چکی ہیں۔ جرمن میڈیا سے گفتگو میں برلن کے رہائشی البرٹ ایلڈرارڈ نے بتایا کہ ان کی شادی پسند سے ہوئی ہےل یکن اچانک ان کی بیوی کو کتیا بننے کا شوق چڑھا اور انہوں نے کہا کہ اگر میرے ساتھ رہنا ہے تو میرے ساتھ کتیا کی طرح کا سلوک کرنا ہوگا اور مجھے کتیا کے کاسٹیوم میں تقریبات میں اور عوامی مقامات پر لے جانا ہوگا۔ البرٹ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیوی کی اس خواہش کا احترام کی ہے اور اس کو کتیا کاسٹیومز کی ایک وسیع رینج لاکر دے دی ہے۔ وہ ہر روز ایک نئے سٹائل میں کتیا بن کر دکھاتی ہے اور کچن میں کام کرتے ہوئے بھی وہ کتیا کے کاسٹیوم میں ملبوس ہوتی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ کتا بننے والے انسانوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ زنتائی نے فخریہ انداز میں میڈیا کو بتایا کہ ان کے شوہر اس قدر خوبصورت کتا دکھائی دیتے ہیں کہ جب انہوں نے ”پپی پرائیڈ پریڈ 2015ئ“ میں شرکت کی تو ان کے کتے جیسی حرکتیں دیکھ کر منتظمین نے انہیں ”مسٹر پپی یو کے 2015ئ“ کا ایوارڈ دے دیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.