Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی جنگی جنون …. اپوزیشن بھی میدان میں آگئی

    By Daily Khabrainجنوری 22, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    55890c17e9cd4
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے بھارتی جنگی جنون پر خاموشی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یہ معاملہ پارلیمنٹ میں بھرپور طور پر اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے اپوزیشن کی بڑی جماعت نے اس بارے میں توجہ مبذول کروانے کا نوٹس بھی تیار کرلیا ہے، کی طرف سے واضح کیا گیا ہے جوہری اسلحے کی تیاری میں غیر معمولی بھارتی رفتار پر حکومت پاکستان کی خاموشی ناقابل فہم ہے امریکہ سمیت بھارت کے دیگر اتحادیوں کو جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے بھارتی عزائم سے آگاہ کرنے کا مطالبہ کردیا گیا ہے اتحادی ممالک بھارت کی جوہری معاونت کے تباہ کن اثرات کا سنجیدگی سے جائزہ لیں۔بھار ت کے معاملے پر حکومت اور ڈیفنس اسٹبلشمنٹ میں یگانگت پریشان کن ہے ۔ اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی چیف وہیپ اور دفاع و خارجہ امور قائمہ کمیٹیوں کی رکن ڈاکٹر شیریں مزاری نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی افواج کے سربراہ نے کمان سنبھالتے ہی پاکستان کے حوالے سے بدنام زمانہ کولڈسٹارڈ ڈاکٹرائین کااعادہ کیاہے۔ اس ڈاکٹرائین کا مقصد پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنا ہے۔ یہی ڈاکٹرائین دفاع کی بجائے پاکستان کے خلاف جوہری جارحیت کے امکانات کو ہوا دیتی ہے۔ ہمارے وزیر دفاع کی اس حوالے سے خاموشی ناقابل فہم ہے۔انہوں نے پاکستان کی جانب سے کروز میزائل کے کامیاب تجربے کو خوش آئند اور خطے میں اسٹریٹجک عدم استحکام سے پیدا ہونے والی صورتحال پر منصوبہ بندی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔انہوں نے زور دیا کہ امریکہ سمیت بھارت کے دیگر اتحادیوں کو جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے بھارتی عزائم سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ڈ اکٹرشیریں مزاری نے کہا کہ امریکہ اور بھارت کے دیگر اتحادی پاکستان پر دباو¿ ڈالنے کی بجائے بھارت کی جوہری معاونت کے تباہ کن اثرات کا سنجیدگی سے جائزہ لیں۔بھار ت کے معاملے پر حکومت اور ڈیفنس اسٹبلشمنٹ میں یگانگت پریشان کن ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت کے ساتھ ساتھ دفاعی اسٹبلیشمنٹ قوم کو بھارتی جارحیت کے خلاف کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

      سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

      پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.