اسلام آباد( ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے حکومت مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے فائنل میچ میں عوام کے مفت داخلہ یقینی بنائے ، انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لیے حکومت کو چاہئیے کہ عوام کو سہولیات فراہم کرے تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام میچ دیکھ سکیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے انعقاد کا مقصد عالمی دنیا کو دہشت گردی کے خلاف پیغام دینا ہے تو پھر حکومت داخلہ ٹکٹ مہنگی کیوں ہے؟ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان سپر لیگ کا انعقاد کر کے دہشت گردی سے مقابلہ کرنا چاہتی ہے تو پھر فائنل کے ٹکٹ مہنگے کیوں ہیں؟
بریکنگ نیوز
- ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
- نجی ہاؤسنگ سوسائٹی 1170 کنال اراضی کیس18 افراد سمیت پرویز الہی پر فرد جرم عائد
- پاکستان کا 2026 ایشین گیمز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے
- حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ
- 5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی
- مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
- "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
- کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
- جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
- پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
- نائٹ کلب واقعے کے بعد بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں
- انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
- محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
- اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
- ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
- جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
- جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
- ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
- اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
- گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب