تازہ تر ین

خواتین کی کانفرنس،تقریب میں فنکاروں کیلئے ایوارڈز

لاہور(کلچرل رپورٹر)خواتین کی کانفرنس کے موقع پر مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں مختلف فنکاروں کو ایوارڈز دیئے گئے۔اس موقع پر کلاسیکل پرفارمر نمرین بٹ سمیت کئی فنکاروں نے فن کا مظاہرہ بھی کیا جبکہ نمرین بٹ کو سال کی بہترین پرفارمرکے طورپر ایوارڈ دیاگیا۔اس بارے میں نمرین بٹ کا کہنا تھا کہ ویسے تو ہرشعبہ زندگی سے وابستہ خواتین کو بہت محنت کرنا پڑتی ہے لیکن شوبزسے وابستہ خواتین اس حوالے بہت اہمیت رکھتی ہیں کیونکہ انہیں بے پناہ مشکلات سے گزرکے شہرت ملتی ہے لیکن اس کے باوجود معاشرے میں انہیں وہ اہمیت نہیں دی جاتی جس کی وہ حقدار ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain