کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹرلوجسٹ آغا بہشتی نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں ن لیگ کی چیئر پرسن مریم نواز ہوں گی اور وہ الیکشن جیت کر اسمبلی میں پہنچ گی۔