تازہ تر ین

کیا 30 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں سب سے زیادہ جوس ہے؟

کئی بار ذہنی آزمائش کے معمے دیکھنے میں کافی آسان ہوتے ہیں مگر ایسا ہوتا نہیں۔

اوپر جو معمہ آپ دیکھ رہے ہیں اسے حل کرنے کے لیے تجزیہ کرنے کی صلاحیت کی ضرورت ہوتی ہے۔

اس طرح کے معمے حل کرنے کے لیے معمول سے ہٹ کر سوچنے اور تجزیہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور تخلیقی ذہن ہی اس کا جواب دینے کے قابل ہوتا ہے۔

جیسا آپ اوپر تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں جوس سے بھرے 4 گلاس موجود ہیں۔

ہر گلاس کی ساخت، لمبائی اور چوڑائی مختلف ہے۔

آپ کو انہیں دیکھ کر 30 سیکنڈ کے اندر بتانا ہے کہ کس گلاس میں زیادہ جوس موجود ہے؟

اپنی مشاہدے کی صلاحیت استعمال کریں اور فیصلہ کریں۔

اس معمے کو تیار کرنے والوں کا دعویٰ ہے کہ بہت زیادہ ذہین افراد ہی درست جواب دے پاتے ہیں۔

تو کیا آپ جواب دینے کے لیے تیار ہیں؟

چلیں ہم ہی جواب دے دیتے ہیں، اس معمے کا حل 3 نمبر گلاس ہے جس میں سب سے زیادہ جوس ہے۔

اس جوس کی لمبائی اور چوڑائی کے باعث اس میں دیگر کے مقابلے میں زیادہ جوس جمع ہوتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain