Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف حکومت مدت پوری کریگی یا نہیں ،اعتزاز احسن نے واضح کر دیا

    By Daily Khabrainجون 5, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خبر نگار) ایوان بالا میں قائدحزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ بند کمرے میں جے آئی ٹی کی خفیہ انکوائری کا فائدہ شریف خاندان کو ہو رہا ہے۔ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ انکوائری پبلک ہونی چاہئے تا کہ عوام خود دیکھ سکیں کہ وہ کون سی دستاویزات ہیں جو سپریم کورٹ میں تو پیش نہیں کی گئیں لیکن اب پیش کی جا رہی ہیں۔ سیکرٹ انکوائری کا فائدہ شریف فیملی کو ہے حسین نواز ہیرو کی طرح ہنستے ہوئے انکوائری کے لئے جاتے ہیں اور ہنستے ہوئے باہر آتے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ رجسٹرار کو کی گئی کال بناوٹی ہے جو شرییف خاندان کی جانب سے کی گئی ہے۔ چیئرمین ایس ای سی پی کی حیثیت وہی ہے جو ماضی میں جسٹس قیوم کی تھی۔ چیئرمین ایس ای سی پی کی معاونت سے ہی ساری کہانی گھڑی گئی ہے۔ مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے معروف قانون دان نے کہا کہ ججز بحالی کی وکلا تحریک میں نوازشریف یا ن لیگ کا کوئی کردار نہ تھا اسی لئے انہیں کریڈٹ لینے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے نوازشریف ہی تھے جنہوں نے سب سے پہلے پنجابی نان پنجابی کا نعرہ لگایا تھا۔ بلاول بھٹو پنجاب میں آ رہے ہیں، ایک بار پھر پنجاب میں سیاسی ہلچل مچے گی۔ چودھری نثار کے بارے میں اعتزاز احسن نے کہا کہ ان کے بارے میں اس لئے بات نہیں کرتا کہ میں تو پہلے ہی ان کے حواس پر سوار ہوں۔ چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ (ن) لےگ اداروں سے ٹکراﺅ کر کے سےاسی شہےد ہونا چاہتی ہے مگرانکی ےہ خواہش پوری نہےں ہوگی ‘شر ےف فےملی کا آج تک کبھی شفاف احتساب نہےں ہوسکا اور آج احتساب کے نام پر بھی حکمرانوں کی سازش نظر آتی ہے‘پار لےمنٹ سے باہر بھی اپوزےشن متحد ہوسکتی ہے ۔اتوار کے روز پےپلزپارٹی کے سےنےٹر چوہدری اعتزاز احسن نے گفتگو کرتے ہوئے کہ اس مےں کوئی شک نہےں کہ قطری اور سازشےں حکمرانوں کو احتساب سے بچا نہےں سکتےں بلکہ حکمرانوں کو چاہےے وہ بونگےاں مارنے کی بجائے احتساب کا سامنا کر ےں اور اگر انکا دامن صاف ہے تو اپنی بے گناہی ثابت کر ےں ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لےگ والے اب چور مچائے شور کی پالےسی پر چل کر قوم کو بے وقوف نہےں بناسکتے ۔ اےک سوال کے جواب مےں اعتزاز احسن نے کہا کہ کر پشن کے خلاف اپوزےشن پار لےمنٹ کے فورم پر متحد ہےں اور پار لےمنٹ سے باہر بھی اپوزےشن متحد ہوسکتی ہے۔ پےپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءسابق گورنر پنجاب سردار لطےف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ نوازشرےف کا رےکارڈ ہے کہ ےہ حکومت پوری نہےں کرتا اور اس بار بھی پوری نہےں ہوگی، نوازشرےف نے عوام اور ملک کو ذلےل ورسوا کےا ہے اور اخلاقی طور پر وزےراعظم رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہےں۔ ایک انٹروےو مےں انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی پر سمجھوتا اور کرپشن پر سمجھوتا نہےں کرسکتے کرپشن کےسر کی طرح ہمارے ملک کو کھائے جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پےپلزپارٹی نے دھرنے مےں کنٹےنر کا ساتھ اس لئے نہےں دےا تھا کےونکہ وہ جمہورےت کے خلاف تھا،نوازشرےف کےلئے نہےں تھا ہم نوازشرےف کو آئےن کے مطابق مستعفی ہونے کا کہہ رہے ہےں ےہ کسی قسم کا ےوٹرن نہےں ہے،ہم اب بھی عوام کے ساتھ ہےں۔نوازشرےف کی کرپشن انتہا پر ہے ہم اس کا ساتھ نہےں دے سکتے۔سپرےم کورٹ کے جج صاحبان نے کہا ہے کہ ےہ صادق اور امےن نہےں رہے۔انہوں نے کہا کہ جب مےں گورنر پنجاب تھا تو شہباز شرےف مےنار پاکستان پر بےٹھ کر پنکھے جھولنے کا ڈرامہ کرتے تھے اس وقت ےہ کہا جاتا تھا کہ جو شخص اےوان صدر مےں بےٹھا ہے مےں اس کو سڑکوں پر گھسےٹوں گا اب دوسروں کے کہنے سے کےوں تکلےف ہوتی ہے؟

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

      سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

      پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.