Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئی ملازمت کے خواہشمند نوجوان اس خبر کو لازمی پڑھیں

    By Daily Khabrainجون 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Job interview. Businesswoman having a job interview.[url=http://www.istockphoto.com/search/lightbox/9786622][img]http://dl.dropbox.com/u/40117171/business.jpg[/img][/url]
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(نیوز ڈیسک ) سکول ، کالجوںاور یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل اور ہر شخص کی خواہش ہو تی کہ اچھی سے اچھی نوکر ی حاصل کی جائے تاہم ماہرین نے ملازمت کے خواہشمندوں کو ایسا گر بتا دیا ہے جس سے نوکر ی ملنے میں کافی مدد مل سکتی ہے ، کیونکہ ملازمت کیلئے انٹرویو ایک انتہائی اہم اور مشکل کام ہے جس کے لئے ہزاروں کتابیں شائع ہوچکی ہیں، ملازمت حاصل کرنے والا شخص انٹرویو کو کامیاب بنانے کیلئے مختلف ترکیبیں آزماتا ہے ، لیکن وہ بعض اوقات ان ترکبوں میں جھوٹ کا سہارا لیتے ہوئے ناکام ہو جاتا ہے اور ایسے افراد کیلئے ماہرین کی ایک نئی تحقیق سامنے آ ئی ہے .
    تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نفسیات کی جانب سے کی جانے والی حالیہ تحقیق سے پتہ معلوم ہو تا ہے کہ جاب انٹرویو کے دوران ایسے افراد جو سچ بولتے ہیں اور اپنی خوبیوں کے ساتھ ساتھ خامیوں کا بھی ذکر کرتے ہیں، انہیں ایسے افراد کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ترجیح دی جاتی ہے جو زیادہ اہل ہونے کے باوجود جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں۔ماہرین نے انٹرویو کے دوران سچ بولنے والوں کے لئے "سیلف ویری فکیشن” کی اصلاح کا استعمال کیا ہے اور ایسے افراد سے متعلق کہا ہے کہ ایسے افراد انٹرویو کے دوران اپنی خامیوں سے متعلق پوچھے جانے والے سوالات کو نظرانداز نہیں کرتے اور اپنی حقیقی شخصیت کو ظاہر کرنے سے بھی خوفزدہ نہیں ہوتے۔
    ڈاکٹرسیلیا اور ان کی ٹیم نے ایک ہزار 240 اساتذہ پر تحقیق کی جنہوں نے ملازمت کے حصول کے لئے انٹرویو دیئے جس کے بعد نتائج اخذ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اساتذہ جنہوں نے اہلیت ہونے کے باوجود انٹرویو کے دوران غلط بیانی سے کام لیا انہیں نوکری نہیں ملی اور ایسے افراد کی تعداد 90 فیصد تھی جب کہ 10 فیصد افراد اعلیٰ معیار پر اترنے کے ساتھ سب کچھ سچ بتانے والوں میں شامل تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.